پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اپر دیر عوام کی قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم
سوات(کشمیر ڈیجیٹل) پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد اپر دیر عوام نے قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم کردی ۔ اپر دیر کے علاقے نہاگ درہ میں دو بندو پولیس چوکی پر خارجی دہشتگردوں کے حملے کے بعد مقامی عوام نے اپنی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑے ہوکر قومی یکجہتی کی نئی […]
پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اپر دیر عوام کی قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم Read More »









