راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش ، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور واسا نے ہنگامی اقدامات شروع کرتے ہوئے نالہ لئی سمیت دیگر نالوں کی نگرانی مزید سخت کردی ہے۔ راولپنڈی میں موسم کی صورت حال کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ نالہ […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش ، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ Read More »









