عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں حلفاً کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں، آنکھ کا مسئلہ تھا اب وہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حلفاً کہتے ہیں بانی پاکستان […]
عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »









