کشمیر ڈیجیٹل

الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی منظور، حتمی فہرست جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے حتمی فہرست جاری کردی۔ مخصوص نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے سیکرٹری الیکشن کمیشن/ریٹرننگ افسر راجہ محمد شکیل خان کے پاس کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے سیکرٹری الیکشن کمیشن شکیل […]

الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی منظور، حتمی فہرست جاری Read More »

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری عبدالرحمان آرائیں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اوورسیز کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر بلامقابلہ رکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری امیدواروں کی فہرست کے مطابق اوورسیز نشست کے لیے چودھری عبدالرحمان آرائیں کے مقابلے میں کسی دوسرے

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر نے نو منتخب قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24 اگست 2026 کو دن 2 بجے مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، جبکہ اسی اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ بھی مکمل

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی: سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کیوں واپس کی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ اف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق

عمران خان کی اسپتال منتقلی: سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کیوں واپس کی؟ اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے

مظفرآباد: الیکشن شیڈول کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کے درمیان انتخابی معرکہ طے پا گیا ہے۔ جمع کرائے

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض، درخواست واپس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی نظرثانی درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ پیپر بکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض: ذرائع کے مطابق سپریم

عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض، درخواست واپس Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ’آپریشن ردالفتنہ 3‘ کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ اس آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پنجگور کے علاقے

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

نواز شریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزدگیوں کی منظوری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی نامزدگیوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے تمام تر کارروائی مکمل ہونے کے بعد نواز شریف کی حتمی منظوری سے نوٹیفکیشن بھی باضابطہ طور پر جاری کر

نواز شریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے نامزدگیوں کی منظوری Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کو باقاعدہ معطل کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک پارٹی کے تمام تحفظات کا مکمل اور عملی خاتمہ نہیں کیا جاتا، اس وقت تک پیپلز پارٹی وفاقی حکومت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے ہر قسم کا تعاون معطل کرنے کا بڑا اعلان Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہےاورمعیشت برقرار رکھنے میں مدد دینے والے ممالک اور اداروں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی Read More »