کشمیر ڈیجیٹل

حکومتی انتقامی کارروائیاں،ن لیگی رہنما چوہدری محمدرزاق کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

سماہنی پونا(کشمیر ڈیجیٹل) ن لیگی رہنما چوہدری محمد رزاق نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت فوری طور پر انتقامی تبادلے و سیاسی بنیادوں پر ملازمین کی معطلی کے اقدامات بند کرے۔ مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری محمد رزاق نے کشمیر پریس کلب سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف […]

حکومتی انتقامی کارروائیاں،ن لیگی رہنما چوہدری محمدرزاق کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

امتیازی سلوک

آزادکشمیر:سرکاری ملازمت کا حصول آسان، تھرڈ پارٹی ایکٹ بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری اداروں میں سکیل 07 تا 15 تک کی بھرتیوںکیلئے حکومت آزاد جموں و کشمیر نے ریکروٹمنٹ تھرا پارٹی ایکٹ 2021دوبارہ بحال کردیا ۔ آزاد جموں و کشمیر ریکروٹمنٹ تھرڈ پارٹی ایکٹ منسوخ کردیا گیا ہے ایکٹ 2023 کو آزاد جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن نے معزز عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن نمبر

آزادکشمیر:سرکاری ملازمت کا حصول آسان، تھرڈ پارٹی ایکٹ بحال Read More »

کوہاٹ: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

کوہاٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی فورسز، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کوہاٹ میں مشترکہ کارروائی ،دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے

کوہاٹ: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام Read More »

پنجاب

یوم کشمیر5فروری،پنجاب حکومت کا 4تعطیلات کا اعلان متوقع

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب کی جانب سے فروری کے پہلے ہفتے میں میں ایک ساتھ 4 روزہ طویل تعطیلات کے شیڈول کا اعلان متوقع۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل راٹھور اپنے اعلانات پر جلد عملدرآمد کروائیں،محسن عزیز صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر طویل ویک اینڈ ملنے

یوم کشمیر5فروری،پنجاب حکومت کا 4تعطیلات کا اعلان متوقع Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیرڈیجیٹل کی تنقید پر بالآخر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حریتِ رہنما یاسین کی رہائی ، کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف 27 جنوری کو مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی یاسین ملک کی رہائی کیلئے مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان Read More »

پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت : پی ٹی آئی کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب،حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد:پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت پر تحریک انصاف کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا ۔ اصل حقائق پاکستانی عوام کے سامنے ہیں۔ ⛔ تحریکِ انتشارنے پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پروپیگنڈا کرتے ہوئے الزام تراشی کی کہ وفاقی حکومت نے “بورڈ آف پیس” میں خفیہ شمولیت اختیار کی۔ حالانکہ حقیقت

پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت : پی ٹی آئی کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب،حقائق سامنے آگئے Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور اپنے اعلانات پر جلد عملدرآمد کروائیں،محسن عزیز

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری سے)وزیراعظم آزاد کشمیر کے حالیہ دورۂ حویلی کے دوران کئے گئے اعلانات پر جلد از جلد عملدرآمد ہونا چاہیے۔ عوامی حلقوں میں شدید تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ چوہدری محسن عزیز کی حویلی کہوٹہ میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس 31 مارچ تک

وزیراعظم فیصل راٹھور اپنے اعلانات پر جلد عملدرآمد کروائیں،محسن عزیز Read More »

نیلم ویلی :امتحانی مراکز میں داخلے پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن نے آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز اور اطراف میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع نیلم چوہدری اقبال حسن نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے

نیلم ویلی :امتحانی مراکز میں داخلے پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ Read More »

پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم تیز ،کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کی جہلم ویلی میں عوامی رابطہ مہم تیزی سے جاری۔ تنظیمی سرگرمیاں اور وارڈ ٹو وارڈ دورے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ اس سلسلے میں یونین کونسل کھلانا اور اس کے مختلف وارڈز میں اہم تنظیمی اجلاس، کارنر میٹنگز، تعزیتی ملاقاتیں

پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم تیز ،کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ،افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے بھی فوجی گاڑی کو “حادثہ” قرار دے دیا ہے۔ تاہم مقامی آبادی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی گاڑی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ،افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک Read More »