کشمیر ڈیجیٹل

امیر مقام

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد:(22 جنوری) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات میں بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ باہمی مشاورت اور تعاون سے […]

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد : وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت پاکستان ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزارتِ بحری امور نے اس سلسلے میں پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس اوور اسپیڈ کے باعث الٹ گئی، 25 سے زائد زخمی

میرپور آزاد کشمیر : ذرائع کے مطابق خالق آباد کے مقام پر صبح سویرے ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر

مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس اوور اسپیڈ کے باعث الٹ گئی، 25 سے زائد زخمی Read More »

شاہ غلام قادر کا حکومت پر خلاف میرٹ بھرتیوں کا الزام،انتباہ بھی دیدیا

نیلم :صدر پاکستان مسلم لیگ ن  و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تکلیف سمجھتا ہوں، انشااللہ عوام نے ساتھ دیاتو ان کو مزید تکلیف دینگے۔ نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے نیلم ویلی کو تعمیر و ترقی

شاہ غلام قادر کا حکومت پر خلاف میرٹ بھرتیوں کا الزام،انتباہ بھی دیدیا Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی،درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

پلنگی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ غربت اور بیروزگاری سے ہے۔ میری گاڑی جب محمود گلی سے حویلی میں داخل ہوئی تو ایسا لگا کہ اپنی ماں کی گود میں آگیا ہوں۔ حویلی کے ووٹ کی طاقت سے وزیراعظم بنا۔ اعلان نہیں پہلے

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی،درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان Read More »

پاکستان،قطراورترکی سمیت 8ممالک کاغزہ امن معاہدے کا خیر مقدم، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت 8اسلامی ممالک کا غزہ بورڈ آف پیس پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا،ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے ممالک کے رہنماؤں کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت

پاکستان،قطراورترکی سمیت 8ممالک کاغزہ امن معاہدے کا خیر مقدم، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

طلباء سراپا احتجاج

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج

نکیال(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل نکیال فتح پور تھکیالہ،گورنمنٹ بوائز انٹر کالج کریلہ مجہان میں سٹاف کی شدید کمی کے خلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے۔ طلباء نے ترول کے مقام پر سڑک بند کر کے شدید نعرے بازی کی اور انتظامیہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس سکیم

بوائز انٹر کالج مجہان میں سٹاف کی کمی کیخلاف طلباء سراپااحتجاج Read More »

چوہدری یٰسین

مخالفین جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لیں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا ،چوہدری یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ جس طرح کوٹلی کے عوام نے پاکستان پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ،، صدر پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے دیگر اضلاع سے بھی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں آئے گا اور آمدہ انتخابات میں

مخالفین جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لیں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا ،چوہدری یٰسین Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں ایک مرتبہ پھر افرا تفری کی فضا قائم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:محسن عزیز کے مختلف یونین کونسلز کے طوفانی دورے،مسائل حل کی یقین دھانی تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ دوسری

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ Read More »