کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی الرٹ ،34 افغان گرفتار،مقدمہ درج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں ملکی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جبکہ غیر قانونی مقیم 34افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لیں ۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں […]

آزادکشمیر:بگڑتی عالمی صورتحال، سکیورٹی ہائی الرٹ ،34 افغان گرفتار،مقدمہ درج Read More »

بیٹھک اعوان آباد،آرمی پبلک سکول میں ریسکیو مشقیں،طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت

بیٹھک اعوان آباد (نمائندہ خصوصی)موجودہ ملکی و بین الاقوامی کشیدگی کے پیش نظر ہنگامی حالات سے نمٹنے اور عوام الناس خصوصاً تعلیمی اداروں کے طلباء و اساتذہ کو کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے تیار رکھنے کے حوالے سے ایکسرسائز کا انعقاد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، ایس ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنر سدھنوتی کی خصوصی

بیٹھک اعوان آباد،آرمی پبلک سکول میں ریسکیو مشقیں،طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک ایمز ہسپتال پہنچ گئے،زیرعلاج اہلکار ودیگر افراد کی خیریت دریافت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل پولیس ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران سڑک حادثہ میں زخمی ایمز ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زیرعلاج ظہیر قریشی ہیڈ کانسٹیبل کی عیادت کیلئے پہنچ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن لیاقت علی ملک نے ہیڈکانسٹیبل

آئی جی لیاقت علی ملک ایمز ہسپتال پہنچ گئے،زیرعلاج اہلکار ودیگر افراد کی خیریت دریافت Read More »

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اگلی حدود میں تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، ان کے پیشہ ورانہ معیار، آپریشنل

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر Read More »

آئی جی آزادکشمیر کیپٹن رلیاقت علی ملک نے ایک ماں کو اسکے بیٹے سے ملادیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چند دن قبل فاطمہ نور نامی ایک خاتون نے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک ، انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر کو شکایت کی کہ 7 ماہ قبل اس کا شوہر اس کے دو سالہ بیٹے کو چھین کر اپنے والدین کےہمراہ بیرون ملک اٹلی منتقل ہوگیا۔۔ مذکورہ شوہر نے اپنے بچے کی ولدیت کے

آئی جی آزادکشمیر کیپٹن رلیاقت علی ملک نے ایک ماں کو اسکے بیٹے سے ملادیا Read More »

پاکستانی فورسز کی بڑی کارروائی ،اہم افغان کمانڈر نصرت اللہ ہلاک

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پاک افغان سرحدی علاقے خرلاچی میں سکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان شدید فائرنگ کی گئی۔ پاکستان آرٹلری کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔آرٹلری کے مقابلے کے نتیجے میں افغان طالبان کا ایک اہم کمانڈر نصرت اللہ عرف کوچی ہلاک ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستانی فورسز کی بڑی کارروائی ،اہم افغان کمانڈر نصرت اللہ ہلاک Read More »

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)طالبان رجیم کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نےتازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق: اب تک 464 افغان طالبان ہلاک، 188 پوسٹیں تباہ ،عطاء تارڑ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے Read More »

مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے علاقے میں ٹریفک کا حادثہ ، دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد آئی جی

مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل Read More »

سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی، یانبو بندرگاہ کا استعمال ہوگا

سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کے طور پر یانبو کی بندرگاہ کے استعمال کی درخواست

سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی، یانبو بندرگاہ کا استعمال ہوگا Read More »

وادی لیپہ میں بہار کی دستک: برفانی سردیوں کے بعد رونقیں بحال، رنگ برنگے پھول کھل اٹھے

وادی لیپہ میں شدید برفانی سردیوں کے بعد بہار کی آمد شروع ہو چکی ہے۔ چند روز قبل تک پوری وادی سفید چادر میں ڈھکی ہوئی تھی، تاہم اب نچلے علاقوں میں سبز پودے اور رنگ برنگے پھول کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ وادی کی موجودہ صورتحال: اگرچہ وادی کی بلند پہاڑی چوٹیاں اب بھی

وادی لیپہ میں بہار کی دستک: برفانی سردیوں کے بعد رونقیں بحال، رنگ برنگے پھول کھل اٹھے Read More »