پاک آئی ڈی ایپ سے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کا آسان طریقہ جانیے
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرزکیلئے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے، جس کے تحت شہری پاک آئیڈینٹیٹی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے یہ سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق سرٹیفکیٹ کی درخواست مکمل ہونے کے بعد یہ متعلقہ پنشن فراہم […]
پاک آئی ڈی ایپ سے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کا آسان طریقہ جانیے Read More »









