آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کل: خواتین کی نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابی عمل اپنے آخری اور حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ان تمام مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 24 اگست کو منعقد ہوگی، جن میں خواتین کی 5 جبکہ علما و مشائخ، اوورسیز کشمیریوں […]









