کشمیر ڈیجیٹل

این ڈی ایم اے

مظفرآباد و گردونواح میں اچانک تیز بارش سے موسم خوشگوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں اچانک ہونے والی تیز اور موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، جس سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ۔ شہر میں صبح سے ہی گہرے بادل چھائے رہے، جسکے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور وقفے وقفے سے جاری […]

مظفرآباد و گردونواح میں اچانک تیز بارش سے موسم خوشگوار Read More »

فاروق حیدر

ریاست کو وقتی نہیں، جامع پالیسی کی ضرورت ہے : سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ریاست کو درپیش سیاسی، معاشی اور انتظامی چیلنجز نہایت سنگین نوعیت اختیار کر چکے ہیں، جن کے حل کیلئے وقتی اقدامات نہیں بلکہ ایک جامع اور دیرپا پالیسی کی ضرورت ہے ۔ اگر بروقت اور

ریاست کو وقتی نہیں، جامع پالیسی کی ضرورت ہے : سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر Read More »

ترقی

خواتین کی سیاسی شمولیت کی نئی پیشرفت : نثاراں عباسی کا اہم بل اسمبلی میں پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایم ایل اے و مشیر حکومت محترمہ نثاراں عباسی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی میں اضافے کیلئے ’’آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین (سولہویں ترمیم) ایکٹ 2025 ‘‘کے عنوان سے پرائیویٹ ممبر بل پیش کر دیا ہے۔ محکمہ قانون، انصاف و پارلیمانی امور نے 23 اپریل

خواتین کی سیاسی شمولیت کی نئی پیشرفت : نثاراں عباسی کا اہم بل اسمبلی میں پیش Read More »

ترقی

آزاد کشمیر: 69 سینئر خواتین ٹیچرز کی صدر معلمہ کے عہدے پر ترقی، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نے سینئر خواتین اساتذہ کی ترقی کے حوالے سے اہم پیش رفت ، 69 اساتذہ (B-16) کو گریڈ 17 میں بطور صدر معلمہ ترقی اور ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ محکمہ تعلیم آزاد جموں و کشمیر کے مطابق یہ اقدام تعلیمی

آزاد کشمیر: 69 سینئر خواتین ٹیچرز کی صدر معلمہ کے عہدے پر ترقی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سپریم کورٹ

33 نئے وکلاء کوسپریم کورٹ آزاد کشمیر کے ایڈووکیٹ کے طور پر انرول کرنے کی منظوری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کی سپریم کورٹ انرولمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں 33 نئے وکلاء کو سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے ایڈووکیٹ کے طور پر انرول کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ یہ اجلاس گزشتہ روز سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین انرولمنٹ کمیٹی جسٹس

33 نئے وکلاء کوسپریم کورٹ آزاد کشمیر کے ایڈووکیٹ کے طور پر انرول کرنے کی منظوری Read More »

امتیازی سلوک

آزاد کشمیرہائی کورٹ نے طلباء سے امتیازی سلوک کو غیر قانونی قرار دے دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ڈویژن بینچ جسٹس سید شاہد بہار، سینئر جج ہائی کورٹ، اور جسٹس چودھری خالد رشید پر مشتمل

آزاد کشمیرہائی کورٹ نے طلباء سے امتیازی سلوک کو غیر قانونی قرار دے دیا Read More »

ایپلی کیشن

عوامی سہولت کیلئے’’اے جے کے ٹیکس آسان‘‘ جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد جموں و کشمیر نے عوامی سہولت اور ٹیکس نظام میں شفافیت کو فروغ دینےکیلئے ’’AJK TAX ASAAN‘‘ کے نام سے ایک جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف کرا دی ہے ۔ اس ایپ کا مقصد شہریوں کو بااختیار بنانا اور ٹیکس وصولی کے عمل کو زیادہ

عوامی سہولت کیلئے’’اے جے کے ٹیکس آسان‘‘ جدید موبائل ایپلی کیشن ایپ متعارف Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11،پلیئرز کو آپس میں الجھنا مہنگا پڑا، بھاری جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 34ویں میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معروف فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ۔ یہ واقعہ گزتشہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آیا، جہاں راولپنڈی کی ٹیم اور اسلام آباد

پی ایس ایل 11،پلیئرز کو آپس میں الجھنا مہنگا پڑا، بھاری جرمانہ عائد Read More »

 اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی میں 3ہفتوں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں وقتی طور پر تناؤ میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے لیے امن کا بہترین موقع ہے

 اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »

ٹرمپ

جلد بازی نہیں کروں گا،بہتر معاہدہ کیلئے ایران کو موقع دے رہا ہوں، ٹرمپ، ڈیل پرہرمز کھولنےکا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا اور ساتھ ہی جنگ میں ایٹمی ہٹھیار استعمال نہ کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے تیار ہیں اور ایران کے ساتھ ابھی معاہدہ کرسکتے ہیں،

جلد بازی نہیں کروں گا،بہتر معاہدہ کیلئے ایران کو موقع دے رہا ہوں، ٹرمپ، ڈیل پرہرمز کھولنےکا اعلان Read More »