کشمیر ڈیجیٹل

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنی بحری فوج کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتی کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے فوراً نشانہ بناکر تباہ کردیں تاہم نیول سیکرٹری ہی مستعفی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان سی فیلن نے ٹرمپ انتظامیہ سے […]

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی Read More »

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئی ایم ایف کی سفارش پر ملک کے تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ میں 60 سے 70 غیر ضروری پابندیاں ختم ہوں گی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ پیکج

وفاقی حکومت کا تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ Read More »

محکمہ جنگلات کے ملازمین افسرشاہی کیخلاف میدان میں آگئے، بڑا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ جنگلات کی تنظیم غیر جریدہ اور فاریسٹر فاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن نے سکیل 1 سے 16 تک کے ملازمین کی ترقیابی روکے جانے کیخلاف دفاترتالہ بند ہڑتال کا آغاز کردیا۔ احتجاجی دھرنا ،ملازمین کے ایک محکمہ دو قانون کے فلک شگاف نعرے، ہفتے کے اندر اندر ہمارے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ احتجاج

محکمہ جنگلات کے ملازمین افسرشاہی کیخلاف میدان میں آگئے، بڑا اعلان Read More »

دہمنی روڈ جعلسازی:خواجہ عبدالمنیر رحمانی کا ضیاء القمر،عابد حسین عابد پر سنگین الزام عائد

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی آئی پونچھ کے سینئر رہنما خواجہ عبدالمنیر رحمانی نے دہمنی تا دریڑھ تین کلومیٹر روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد پر نام کی تبدیلی کو سنگین سیاسی جعلسازی قرار دیدیا، سردار ضیاء القمر پیپلز پارٹی سردار عابد حسین عابد پر کڑی تنقید ۔ خواجہ عبدالمنیر رحمانی کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ

دہمنی روڈ جعلسازی:خواجہ عبدالمنیر رحمانی کا ضیاء القمر،عابد حسین عابد پر سنگین الزام عائد Read More »

جسٹس سردار محمد اعجاز خان کا تاریخی فیصلہ، بیک وقت 600 مقدمات نمٹا دیئے،400 ڈکریاں منسوخ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی عدالت العالیہ نے اراضی کے مقدمات کے حوالے سے ایک بڑا اور تاریخی فیصلہ صادر کرتے ہوئے ایک سینکڑوں کیسز نمٹا دیئے۔ ہائیکورٹ میرپور سرکٹ کے جج جسٹس سردار محمد اعجاز خان نے مسلسل تین ہفتوں کی سماعت کے بعد جمعرات کے روز تقریباً 600 مقدمات کے فیصلے

جسٹس سردار محمد اعجاز خان کا تاریخی فیصلہ، بیک وقت 600 مقدمات نمٹا دیئے،400 ڈکریاں منسوخ Read More »

کابینہ اجلاس،تعلیمی پیکیج، ایڈھاک و عارضی ملازمین کی ،مدت ،میں توسیع و مستقلی کا ایکٹ منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیر کابینہ نے تعلیمی پیکیج 2026، ایڈہاک، عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کے عرصہ ملازمت میں مزید چھ ماہ کی توسیع،سکیل بی۔1کے ایڈھاک اور عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے ایکٹ 2026، سیکرٹریز سروس رولز 2023کی بحالی، چیئرمین ماحولیاتی ٹربیونل اورچیئرمین ایپلائنٹ ٹریبونل MDAکے اختیارات کی ڈسٹرکٹ وسیشن جج کو منتقلی، آزادجموں وکشمیر

کابینہ اجلاس،تعلیمی پیکیج، ایڈھاک و عارضی ملازمین کی ،مدت ،میں توسیع و مستقلی کا ایکٹ منظور Read More »

وزیراعظم کی سرکاری استعمال کیلئے الیکٹرک بسیں، موٹر سائیکل خریدنے کی ہدایت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی توانائی ضروریات، بچت اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انرجی سیکیورٹی اب قومی منصوبہ بندی کا ایک کلیدی حصہ بن چکی ہے اور موجودہ علاقائی صورتحال کے

وزیراعظم کی سرکاری استعمال کیلئے الیکٹرک بسیں، موٹر سائیکل خریدنے کی ہدایت Read More »

انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کرینگے،عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر تحریک انصاف کے انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی تو اس کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیرعبدالقیوم نیازی نے سعید اعوان ایڈوکیٹ کے حلقہ ایل اے تین سے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع

انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کرینگے،عبدالقیوم نیازی Read More »

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، مشرق وسطیٰ کی جنگ رکوانے پرپاکستان سے اظہارتشکرسمیت اہم قراردادیں منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کو منظور کر لیا گیا۔ قراردادمیں کہا گیا ہے کہ کابینہ کا یہ اجلاس مشرق وسطی کی حالیہ کشیدگی میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ رکوانے کیلئے مصالحانہ اور قائدانہ کردار ادا کرنے پر اظہارف تشکر

آزادکشمیر کابینہ اجلاس، مشرق وسطیٰ کی جنگ رکوانے پرپاکستان سے اظہارتشکرسمیت اہم قراردادیں منظور Read More »

فنڈز کی عدم فراہمی، چیئرمینز زکواۃ وعشر کمیٹیوں کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

مظفرآباد (بیورورپورٹ) آزاد کشمیر کے تمام ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز نے سنگین صورتحال کے پیش نظر متفقہ طور پر استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے بارہا یقین دہانیوں کے باوجود محکمہ زکوٰۃ کے مسائل حل نہ

فنڈز کی عدم فراہمی، چیئرمینز زکواۃ وعشر کمیٹیوں کا مستعفی ہونے کا فیصلہ Read More »