کشمیر ڈیجیٹل

بارش

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں جزوی ابر آلود صورتحال بھی دیکھنے میں آ سکتی ہے ۔ اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں اتوار کے روز موسم گرم اور […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا Read More »

شمولیت

پاک فوج کی بروقت حکمت عملی نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دئیے : وزیر تعلیم آزاد کشمیر

ہٹیاں بالا ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ بھارتی پہلگام واقعے سے متعلق سامنے آنیوالے مبینہ ڈرامے کے نتیجے میں بھارت کو سفارتی اور اخلاقی سطح پر شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے اثرات کو وہ طویل عرصے تک نظر انداز نہیں کر سکے

پاک فوج کی بروقت حکمت عملی نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دئیے : وزیر تعلیم آزاد کشمیر Read More »

عبدالقیوم

پی ٹی آئی آزاد کشمیر عمران خان کی رہائی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی ، صدر عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کیلئےچلائی جانے والی اسٹریٹ موومنٹ کمپین کے سلسلے میں ایک بڑا جلسہ منعقد ہوا، جس سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی نے خطاب کیا ۔ عبدالقیوم نیازی نے پنے خطاب

پی ٹی آئی آزاد کشمیر عمران خان کی رہائی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی ، صدر عبدالقیوم نیازی Read More »

دورہ

فیصل ممتاز راٹھور کادورہ کوٹلی، تھلہیر کالونی پل پر شاندار استقبال

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے دورہ کوٹلی کے دوسرے روز وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کی دعوت پر راج محل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر تھلہیر کالونی پل پر وزیراعظم کا غیر معمولی اور پُرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں

فیصل ممتاز راٹھور کادورہ کوٹلی، تھلہیر کالونی پل پر شاندار استقبال Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن حلف برداری، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ سے حلف لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کی کابینہ کی حلف برداری کی ایک نہایت پروقار اور شاندار تقریب منعقدکی گئی جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نو منتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ نئی

سینٹرل بار ایسوسی ایشن حلف برداری، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ سے حلف لیا Read More »

اسلام آباد انتظامیہ کا جڑواں شہروں میں ٹریفک بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جڑواں شہروں میں ٹریفک بحال کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے مزید یہ بھی پڑھیں:معرکہ

اسلام آباد انتظامیہ کا جڑواں شہروں میں ٹریفک بحال کرنے کا اعلان Read More »

معرکہ حق میں شکست،مودی سفارتی محاذ بھی کھو چکا،خواجہ آصف کی کڑی تنقید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی تجزیہ نگار اشوک سوائن کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر مودی پر تنقید کے جواب میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اس کے سوا اور کیا کر سکتا ہے؟ ایک سال پہلے وہ ایک جنگ ہار گیا اور بری طرح ماراگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا مزید

معرکہ حق میں شکست،مودی سفارتی محاذ بھی کھو چکا،خواجہ آصف کی کڑی تنقید Read More »

سرینگر : کشمیری شہری کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام

سرینگر (کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر سے کشمیری نوجوان نے معرکہ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کےشہریوں نے پہلگام فالس فلیگ سے متعلق مودی سرکار کا گمراہ کن بیانیہ واضح طور پر مسترد کردیا۔ مزید

سرینگر : کشمیری شہری کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام Read More »

ن لیگ ہماری فکر چھوڑے،آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، چوہدری اخلاق

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد اخلاق نے کہا کہ ن لیگ ہماری فکر چھوڑے،انتخابات جیت کر پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے اور عوامی حمایت اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ چوہدری محمد اخلاق کا مزید کہنا تھا کہ، پارٹی کی جانب

ن لیگ ہماری فکر چھوڑے،آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، چوہدری اخلاق Read More »

آزادکشمیر بار کونسل کا بڑا اقدام ،وکیل حبیب اللہ ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے معروف وکیل کا لائسنس فوری طور پر معطل کردیا ۔سیکرٹری بار کونسل کی جانب سے لائسنس معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے حبیب اللہ شاہ ایڈووکیٹ ولد یوسف شاہ المعروف اشتیاق بخاری ڈسٹرکٹ مظفرآباد کا لائسنس

آزادکشمیر بار کونسل کا بڑا اقدام ،وکیل حبیب اللہ ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل Read More »