کشمیر ڈیجیٹل

شہبازشریف،عباس عراقچی ملاقات،مذاکرات کی میزبانی پر اظہار تشکر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات اختتام پذیر ، ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں بگڑتے ہوئے عالمی حالات اور کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میںاور اور ایرانی […]

شہبازشریف،عباس عراقچی ملاقات،مذاکرات کی میزبانی پر اظہار تشکر Read More »

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف سے اہم ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد، دونوں رہنماؤں کی ملاقات شروع۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں Read More »

سکائی لنک پبلک ہائی سکول پیر بالا ڈرگ تقسیم کرنے لگا،سردار جہانداد ایڈووکیٹ کا الزام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) سردار جہانداد خان مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے کہا کہ سکائی لنک پبلک ہائی اسکول بالا پیر میں بچوں کو تعلیم کے بجائے ڈرگ تقسیم کی جارہی ہیں ۔ کئی بار سیکنڈل سامنے آنے پر پرنسپل عامر گردیزی کو معاملے کی جانچ پڑتال کیلئے کہا گیا مگرموصوف خاموش تماشائی

سکائی لنک پبلک ہائی سکول پیر بالا ڈرگ تقسیم کرنے لگا،سردار جہانداد ایڈووکیٹ کا الزام Read More »

کشتواڑ ہیلی کاپٹر واقعہ: حقائق چھپانے کی کوشش؟متضاد دعوے سامنے آ گئے

کشتواڑ: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں 24 اپریل 2026 کو پیش آنے والے ایک مبینہ فضائی واقعے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک شہری ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا۔ تاہم واقعے کی نوعیت کے حوالے سے مختلف اور متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق

کشتواڑ ہیلی کاپٹر واقعہ: حقائق چھپانے کی کوشش؟متضاد دعوے سامنے آ گئے Read More »

مظفرآباد: تحریک انصاف کا جلسہ ناکام، خالی پنڈال نے کئی سوالات اٹھادیئے

“>مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہونیوالا پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام،پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں غیر معمولی سناٹا رہا۔ تاحال قیادت و کارکنان کی عدم موجودگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جلسہ گاہ میں انتظامات کے تحت بڑی تعداد میں کرسیاں لگائی گئی تھیں، مگر اس کے باوجود بیشتر کرسیاں خالی تھیں۔

مظفرآباد: تحریک انصاف کا جلسہ ناکام، خالی پنڈال نے کئی سوالات اٹھادیئے Read More »

ڈیجیٹل انقلاب:پاکستان نے جرمنی، فرانس اور اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی انڈیکس میں 16واں نمبر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے عالمی ٹیکنالوجی اور آؤٹ سورسنگ کے شعبے میں ایک غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ’گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس‘ 2026 کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان دنیا کے 193 ممالک

ڈیجیٹل انقلاب:پاکستان نے جرمنی، فرانس اور اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی انڈیکس میں 16واں نمبر Read More »

محکمہ برقیات مظفرآباد میں آسامیوں کے لیے انٹرویو شیڈول جاری

مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں نظامت برقیات مظفرآباد سرکل نے اسسٹنٹ لائن مین (B-7) کی آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ آسامیاں فروری 2026 میں مشتہر کی گئی تھیں، تاہم عدالت کے حکم امتناعی کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک

محکمہ برقیات مظفرآباد میں آسامیوں کے لیے انٹرویو شیڈول جاری Read More »

سندھ طاس معاہدے کی بحالی کا مطالبہ: پاکستان نےسلامتی کونسل سے مداخلت کی اپیل کر دی

نیویارک: پاکستان نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے انڈیا کے یکطرفہ فیصلے کا نوٹس لے کیونکہ اس معاہدے کی معطلی سے جنوبی ایشیا کے امن اور سلامتی کے لیے سنگین نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ جمعرات کو اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار

سندھ طاس معاہدے کی بحالی کا مطالبہ: پاکستان نےسلامتی کونسل سے مداخلت کی اپیل کر دی Read More »

بینک آف آزاد جموں و کشمیر میں تعیناتی کا معاملہ سنگین، توہینِ عدالت کیس کی سماعت 28 اپریل کو ہوگی

مظفرآباد: بینک آف آزاد جموں و کشمیر میں صدر/سی ای او کی تعیناتی کا معاملہ واضح عدالتی حکم اور توہین عدالت کیس کی سماعت کے باوجود تاحال حل نہ ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے ایک اجلاس میں ادارے کے ایک سینئر افسر

بینک آف آزاد جموں و کشمیر میں تعیناتی کا معاملہ سنگین، توہینِ عدالت کیس کی سماعت 28 اپریل کو ہوگی Read More »

مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین مستقل، محکمہ صحت نے آرڈرز جاری کر دیے

مظفرآباد: ضلع مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین کو مستقل کر دیا گیا ہے، جس کے باقاعدہ آرڈرز محکمہ صحت کی جانب سے جاری کر دیے گئے ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں 23 لیڈی ہیلتھ سپروائزرز (LHSs)، 480 لیڈی ہیلتھ ورکرز (LHWs) اور 14 ڈرائیورز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 24 ریٹائرڈ لیڈی

مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین مستقل، محکمہ صحت نے آرڈرز جاری کر دیے Read More »