کشمیر ڈیجیٹل

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات 2026 کے لیے تیار کی جانے والی انتخابی فہرستوں میں بڑے پیمانے پر غلطیوں اور تفاوت کا نوٹس لیتے ہوئے اصلاحاتی عمل شروع کر دیا ہے۔ کمیشن نے صاف شفاف انتخابات کے لیے درست ووٹر لسٹوں کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیشن […]

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ Read More »

ٹرمپ کی ملاقات، عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، چینی صدر

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدورہ چین کے موقع پرچینی صدر چی جن پنگ سے اہم ملاقات جاری ہے ، اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کاکہنا تھا کہ دوطرفہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر استقبالیہ

ٹرمپ کی ملاقات، عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، چینی صدر Read More »

وزیراعظم ، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ریاست مخالف بیان ن لیگ کا نہیں ہوسکتا، شاہ غلام قادر

مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنےکہا ہے کہ ہم وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور سول وملٹری تعاون کو ہم بھرپور سپورٹ کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ(ن) شاہ غلام قادر نے کہا کہ بعض لوگ ہماری صفوں کے اندر سے

وزیراعظم ، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ریاست مخالف بیان ن لیگ کا نہیں ہوسکتا، شاہ غلام قادر Read More »

آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر/ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری مختار حسین اپنی 33 سالہ ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ کمشنر چوہدری مختار حسین کے اعزاز میں الواداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دیگر افسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مختار حسین کا کہنا تھا کہ اختیار و

آزادکشمیر کی باوقار شخصیت کمشنر چوہدری مختار حسین ملازمت سے سبکدوش Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کااحتجاجی تحریک کا اعلان، یکم جون سے دھرنے کی دھمکی

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد نے وکلا کے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو یکم جون تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بار کے رہنماؤں نے واضح کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ریاست گیر

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کااحتجاجی تحریک کا اعلان، یکم جون سے دھرنے کی دھمکی Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: ڈائنامک سروے عارضی طور پر بند، والٹ سمز کی مفت فراہمی جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پروگرام کے طریقہ کار میں کچھ عارضی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد مستحق خواتین کے لیے ضروری ہے۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر ڈائنامک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: ڈائنامک سروے عارضی طور پر بند، والٹ سمز کی مفت فراہمی جاری Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے کم مالیت کے بہترین الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرزدستیاب

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر یقینی اضافے کے باعث عام صارفین کے لیے روزمرہ کی آمد و رفت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی صارفین بڑی تعداد میں پیٹرول بائیکس کے متبادل کے طور پر الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی طرف رجوع کر رہے ہیں جو

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے کم مالیت کے بہترین الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرزدستیاب Read More »

محکمہ صحت میں بھرتیوں کا عمل متنازع، ہائی کورٹ کی ڈی ایچ او کو سخت سرزنش

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے محکمہ صحت عامہ میں غیر جریدہ آسامیوں پر تقرریوں کے حوالے سے دائر ایک مقدمے کی سماعت کے دوران سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے انتخابی یا انتظامی ضوابط کی مبینہ خلاف ورزی اور سلیکشن پراسیس میں جلد بازی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)

محکمہ صحت میں بھرتیوں کا عمل متنازع، ہائی کورٹ کی ڈی ایچ او کو سخت سرزنش Read More »

مظفرآباد: احتساب بیورو متحرک، محکمہ تعلیم کا اشتہاری ملزم اور ایکسین لوکل گورنمنٹ گرفتار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں احتساب بیورو نے کرپشن کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے دو الگ الگ کارروائیوں میں محکمہ تعلیم کے اشتہاری ملزم اور لوکل گورنمنٹ کے اعلیٰ افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ انسپکٹر راجہ عدیل افسر کی سربراہی میں انوسٹی گیشن ٹیم نے ان مقدمات پر تحقیقات کا

مظفرآباد: احتساب بیورو متحرک، محکمہ تعلیم کا اشتہاری ملزم اور ایکسین لوکل گورنمنٹ گرفتار Read More »

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا!

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا نے ایک بڑا قانونی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ بھمبر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیاسی رہنما اور سابق امیدوار اسمبلی راجہ تیمور الیاس نے حکومت کے اس اقدام کو الیکشن کمیشن میں چیلنج

حکومت کی جانب سے بھاری ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا! Read More »