محکمہ مالیات نے گڑھی دوپٹہ کو تحصیل کا درجہ دینے کی مالیاتی منظوری دے دی
مظفرآباد / گڑھی دوپٹہ: آزاد جموں و کشمیر کی صوبائی حکومت نے عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے ایک بڑا اور تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ محکمہ مالیات آزاد کشمیر نے گڑھی دوپٹہ نیابت کو باقاعدہ طور پر تحصیل کا درجہ دینے کی حتمی مالیاتی منظوری جاری کر دی ہے، جس کے بعد […]
محکمہ مالیات نے گڑھی دوپٹہ کو تحصیل کا درجہ دینے کی مالیاتی منظوری دے دی Read More »









