کشمیر ڈیجیٹل

عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کا ایکا،اہم قرارداد پردستخط

آج کے کل جماعتی اجلاس میں شامل سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے متفقہ طور پر درج ذیل قرارداد منظور کی: اس اجلاس میں شرکت کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن انتظار کے باوجود اس مشاورتی جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے۔ قرارداد: یہ اجلاس جموں […]

عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کا ایکا،اہم قرارداد پردستخط Read More »

آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر،مہاجرین نشستوں معاملے پر اسمبلی اجلاس کل طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں جاری سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈر کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ قرارداد مرتب کی جا رہی ہے جسے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر مشترکہ پریس

آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر،مہاجرین نشستوں معاملے پر اسمبلی اجلاس کل طلب Read More »

کور ممبرعوامی ایکشن کمیٹی نے الحاق پاکستان کے نظریاتی لوگوں کو غدار قراردیا ،عبدالحمید لون کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما عبدالحمید لون نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ایکشن کمیٹی کے ایک کور ممبر نے مجھے میئر مظفرآباد نثار گیلانی کے آفس میں ان کے سامنے کہا کہ آپ الحاق پاکستان والے لوگ غدار ہیں اور یہ بات کہتے ہوئے کور کمیٹی کا نام نہاد ممبر دروازے سے باہر نکل گیا

کور ممبرعوامی ایکشن کمیٹی نے الحاق پاکستان کے نظریاتی لوگوں کو غدار قراردیا ،عبدالحمید لون کا انکشاف Read More »

شہری کو ہراساں کرنے پر ہائیکورٹ برہم، تفتیشی افسر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تفتیشی افسر کا شہری کو بلا جواز ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا، ہائیکورٹ میرپور پولیس افسر پر برہم،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میرپور کے معزز جج جسٹس خالد رشید چوہدری نے میرپور کے شہری کو بلاجواز ہراساں کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے

شہری کو ہراساں کرنے پر ہائیکورٹ برہم، تفتیشی افسر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

بھارتی ایماء پر بھونکنے والا ’’باہوت بلوچ‘‘ اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ٹوئٹر سے فارغ

بھارتی پراکسی اور جعلی خبریں پھیلانے والا بھارتی ایجنٹ بہوت بلوچ کا ایکس ٹوئٹر اکائونٹ ایک بار پھر معطل کردیا گیا ہے ۔ ’باہوت بلوچ‘‘ اپنے اکاؤنٹ سے پاکستان مخالف بھارتی مہم چلا رہا تھا جو کہ اپنے سے بھارتی پراکسی اور جعلی چلاتا رہا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:موسمیاتی تبدیلیاں صدی کا سب

بھارتی ایماء پر بھونکنے والا ’’باہوت بلوچ‘‘ اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ٹوئٹر سے فارغ Read More »

موسمیاتی تبدیلیاں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہیں، سیکرٹری ہلال احمر

مظفرآباد :سیکرٹری ہلال احمر آزاد کشمیر محترمہ گلزار فاطمہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں اس صدی کا سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔ حالیہ برسوں میں گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس سے نبردآزما ہونے کے لیے مؤثر اور جامع منصوبہ بندی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان

موسمیاتی تبدیلیاں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہیں، سیکرٹری ہلال احمر Read More »

ایکشن کمیٹی کی 9 جون کے حوالے سے ہدایات پر شہریوں کا سخت ردعمل

آزاد کشمیر میں عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون کو لانگ مارچ اور احتجاجی تحریک کی کال کے بعد شہریوں کو کم از کم ایک ماہ کا راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت نے ریاست بھر میں شدید تشویش اور بے چینی پیدا کر دی ہے۔ عوام الناس کے ساتھ ساتھ سیاسی، سماجی،

ایکشن کمیٹی کی 9 جون کے حوالے سے ہدایات پر شہریوں کا سخت ردعمل Read More »

مظفرآباد: وزیر اعظم ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس جاری، اہم سیاسی شخصیات شریک

مظفرآباد میں وزیر اعظم ہاؤس کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) جاری ہے، جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی، مذہبی اور سماجی قیادت کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شاہ غلام قادر، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد

مظفرآباد: وزیر اعظم ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس جاری، اہم سیاسی شخصیات شریک Read More »

مظفرآباد میں نئی تحصیل “تحصیل گڑھی دوپٹہ” کے قیام کی منظوری،نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے بورڈ آف ریونیو نے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سب ڈویژن مظفرآباد میں نئی تحصیل کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے “تحصیل گڑھی دوپٹہ” کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

مظفرآباد میں نئی تحصیل “تحصیل گڑھی دوپٹہ” کے قیام کی منظوری،نوٹیفکیشن جاری Read More »

مظفرآباد آل پارٹیز کانفرنس میں مہاجرین جموں کشمیر کے نمائندوں کو مدعو نہ کرنا تشویش ناک ہے، ورکنگ کمیٹی کا ردِعمل

دارالحکومت مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی میزبانی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (APC) کے حوالے سے مہاجرینِ کشمیر کے نمائندوں کی جانب سے شدید تحفظات اور مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ورکنگ کمیٹی مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے کانفرنس میں مہاجرین کے نمائندوں کو مدعو نہ کرنے کو انتہائی

مظفرآباد آل پارٹیز کانفرنس میں مہاجرین جموں کشمیر کے نمائندوں کو مدعو نہ کرنا تشویش ناک ہے، ورکنگ کمیٹی کا ردِعمل Read More »