سرینگر کے نوجوان کی آزادکشمیر کے عوام سے اپیل
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم، گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ سرینگر کے شہری نے آزاد کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ اختلافات بھلا کر اتحاد کا مظاہرہ کریں اور مقبوضہ کشمیر […]
سرینگر کے نوجوان کی آزادکشمیر کے عوام سے اپیل Read More »









