کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد حلقہ ایک کوٹلہ میں بڑی سیاسی ہلچل؛ درجنوں افراد مختلف جماعتیں چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

مظفرآباد کے حلقہ ایک کوٹلہ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کو خیرباد کہہ کر درجنوں افراد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ آئرن لیڈی محترمہ نورین عارف اور راجہ ثاقب نے انتخابی میدان میں اپنی بھرپور مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ مظفرآباد […]

مظفرآباد حلقہ ایک کوٹلہ میں بڑی سیاسی ہلچل؛ درجنوں افراد مختلف جماعتیں چھوڑ کر ن لیگ میں شامل Read More »

حکومت آزاد کشمیر کا بڑا اقدام، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان اور سہولتکاروں کے اثاثے منجمند کرنے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان اور آزاد جموں کشمیر انتظامیہ نے انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 2014 کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کی جانے والی ‘کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی’ کے رہنماؤں، چندہ دہندگان اور سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کے اثاثے، بینک اکاؤنٹس، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منجمد کرنے کا فیصلہ کر کے ملک

حکومت آزاد کشمیر کا بڑا اقدام، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان اور سہولتکاروں کے اثاثے منجمند کرنے کا فیصلہ Read More »

انتخابی

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری کو مکتوب؛ الیکشن شیڈول کے بعد تقرریوں اور تبادلوں پر مکمل پابندی عائد

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کو ایک اہم مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں انتخابات 2026 کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدار انعقاد کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنانے کی سخت ہدایت کی گئی ہے۔ مظفرآباد سے کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق،

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری کو مکتوب؛ الیکشن شیڈول کے بعد تقرریوں اور تبادلوں پر مکمل پابندی عائد Read More »

محکمہ موسمیات

پی ڈی ایم اے کا متعدد اضلاع میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے شدید گرمی کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی اور شہریوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی

پی ڈی ایم اے کا متعدد اضلاع میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری Read More »

شمالی وزیرستان : بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 انتہائی مطلوب دہشتگرہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ اور اس کے گرد و نواح میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے فتنہ الخوارج کے 4 انتہائی مطلوب کمانڈروں سمیت 21 دہشتگردوں کو ہلاک کر کے بھارتی پراکسی نیٹ ورک کی کمر

شمالی وزیرستان : بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 انتہائی مطلوب دہشتگرہلاک Read More »

سرکاری ملازمین

نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے بجٹ کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اور بجٹ تجاویز کی منظوری: اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی

نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری Read More »

ڈڈیال: لانگ مارچ اور دھرنے میں شریک 1200 افراد کے خلاف پرچے درج، سنگین دفعات شامل

آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال میں حالیہ لانگ مارچ، پرامن احتجاج اور دھرنے میں شرکت کرنے والے شہریوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر ایف آئی آرز (FIRs) درج کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، احتجاج میں شامل تقریباً 1200 مقامی افراد

ڈڈیال: لانگ مارچ اور دھرنے میں شریک 1200 افراد کے خلاف پرچے درج، سنگین دفعات شامل Read More »

وفاقی بجٹ

وفاقی بجٹ میں آزادکشمیر کے کونسے اہم منصوبوں کیلئے رقم مختص کی گئی ہے؟

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)وفاقی بجٹ میں آزادکشمیر کیلئے 45ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے جبکہ کئی اہم منصوبوں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز بھی مختص کئے گئے ہیں جن میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر،صاف پانی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آزادکشمیر کیلئے بلاک ایلوکیشن کی مد میں 33ارب مختص کے

وفاقی بجٹ میں آزادکشمیر کے کونسے اہم منصوبوں کیلئے رقم مختص کی گئی ہے؟ Read More »

وفاقی بجٹ2026: لگژری گاڑیوں، مہنگی الیکٹرک کار کی درآمد پر نیا ٹیکس عائد

وفاقی حکومت نے بجٹ 27-2026 میں لگژری اور درآمدی گاڑیوں پر ٹیکسوں پر نئے اور اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کے مطابق ان اقدامات کا مقصد محصولات میں اضافہ، غیر ضروری درآمدات میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعے کے

وفاقی بجٹ2026: لگژری گاڑیوں، مہنگی الیکٹرک کار کی درآمد پر نیا ٹیکس عائد Read More »

امریکہ ،ایران معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کل جنیوا روانہ ہونگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی ثالثی کوششیں رنگ لے آئیں ۔پاکستان امریکہ اورایران کو درمیان مفاہمتی یادداشت پر متفق کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلیے کل بروز ہفتہ جنیوا کیلیے روانہ ہوں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امن معاہدے پر حتمی فیصلہ ہوچکا، ثبوتاژ

امریکہ ،ایران معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کل جنیوا روانہ ہونگے Read More »