اسلام آباد معاہدہ پر دستخط، تکنیکی مذاکرات شروع ہونے کے باعث شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ موخر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے عالمی سفارت کاری کے میدان میں وہ تاریخی کارنامہ انجام دے دیا ہے جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا۔ جو کہ اب منسوخ ہوگیا ہے ۔ایران امریکہ معاہدے کے مطابق ابتدائی مذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں […]









