کشمیر ڈیجیٹل

ٹکٹ

ن لیگ کے سینئر رہنما فاروق سکندر، ملک نواز،راجہ عبدالقیوم اور مرتضیٰ گیلانی ٹکٹ کی دوڑ سے باہر

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے انتہائی غیر متوقع اور بڑے فیصلے کرتے ہوئے کئی سینیئر ترین رہنماؤں اور سیاسی برجوں کو ٹکٹ کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے ۔ ٹکٹ سے محروم ہونے والوں میں سالارِ جمہوریت […]

ن لیگ کے سینئر رہنما فاروق سکندر، ملک نواز،راجہ عبدالقیوم اور مرتضیٰ گیلانی ٹکٹ کی دوڑ سے باہر Read More »

نشانات

آزاد کشمیر انتخابات ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون 2026مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026ء کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ ترمیم متوقع امیدواروں کی درخواستوں، عوامی سہولت اوراُمیدواران کی تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے ۔ نئے

آزاد کشمیر انتخابات ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون 2026مقرر Read More »

ایکشن کمیٹی

بھمبر : کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ 10 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع بھمبر میں حکومتی احکامات کے تحت کالعدم ایکشن کمیٹی کے خلاف ایک بڑا اور سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے ۔ اس کارروائی کے تحت تنظیم سے وابستہ 10 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کر لیے گئے ہیں ۔ حکومتی احکامات کی روشنی میں ان تمام متعلقہ افراد

بھمبر : کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ 10 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل Read More »

خواتین

بی آئی ایس پی : مستفید خواتین کیلئے 30 جون تک سم رجسٹر کروانا لازمی قرار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بے نظیر سم رکھنے والی خواتین کے لیے اہم خبر آگئی ہے ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رجسٹرڈ خواتین مستفید ہونے والوں کیلئے موبائل سم کارڈ حاصل کرنے اور اپنے اکاؤنٹس سے لنک کرنے کی آخری تاریخ جاری کر دی ہے تاکہ وہ اپنا وظیفہ وصول

بی آئی ایس پی : مستفید خواتین کیلئے 30 جون تک سم رجسٹر کروانا لازمی قرار Read More »

خواجہ آصف

آزادکشمیر کی پارلیمنٹ میں نمائندگی،خواجہ آصف نے بلاول بھٹو کی تجویز کی حمایت کردی

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے خواجہ آصف نے عبوری بنیادوں پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کی براہ راست نمائندگی دینے کی بلاول بھٹو کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے اپنے خاندانی پس منظر کا حوالہ دیتے

آزادکشمیر کی پارلیمنٹ میں نمائندگی،خواجہ آصف نے بلاول بھٹو کی تجویز کی حمایت کردی Read More »

بلاول بھٹو

عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے،مہاجرین کی 12نشستوں کاسیاسی حل نکالا جائے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں مسائل پیدا کئے جارہے ہیں، دھرنوں اور احتجاج سے پاکستان کی ساکھ اور کشمیر کاز کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی غیر مشروط سرنڈر اور احتجاج ختم کرتی ہے تو

عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے،مہاجرین کی 12نشستوں کاسیاسی حل نکالا جائے،بلاول بھٹو Read More »

سینئر صحافی طلعت حسین ایران ،امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی اقدامات سامنے لے آئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی طلعت حسین ایران، امریکہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے امن کیلئے 14اہم ترین اقدامات سامنے لے آئے ۔ سینئر صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر ) پر ان اقدامات کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کے ان اقداما ت کو عالمی سطح پر

سینئر صحافی طلعت حسین ایران ،امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی اقدامات سامنے لے آئے Read More »

بھمبر :پی ٹی آئی رہنما نامور قانون دان گلزار ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئر قانون دان چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اسمبلی انتخابات 2026ءکیلئے بطور امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر سماہنی کے دفتر میں جمع کروا دیئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ آزاد کشمیر میں

بھمبر :پی ٹی آئی رہنما نامور قانون دان گلزار ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ایکشن، بینک اکائونٹس، شناختی کارڈمنجمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رہنماؤں اور ارکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کا عوامی ایکشن کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ترین ایکشن، پاسپورٹ ،بینک اکاؤنٹ، شناختی کارڈ سب کچھ منجمد کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے

کالعدم ایکشن کمیٹی کے 154لیڈروں ،ممبران کیخلاف سخت ایکشن، بینک اکائونٹس، شناختی کارڈمنجمد Read More »

پونچھ ڈویژن : الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر اسمبلی الیکشن کی گہما گہمی تیز ، مختلف حلقوں سے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے شروع کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق پونچھ ڈویژن سے ابتدائی طور پر تمام سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانا شروع کردیئے ۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں ایل اے 21سےپاکستان پیپلز

پونچھ ڈویژن : الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام سامنے آگئے Read More »