کشمیر ڈیجیٹل

امریکہ نے ایران کے ساتھ 14 نکاتی تاریخی مفاہمتی یادداشت کا آفیشل متن جاری کر دیا

ڈیجیٹل اور عالمی سیاست کے محاذ پر ایک بہت بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل کشیدگی کے بعد بالآخر ایک تاریخی اور انتہائی اہم بریک تھرو ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ ‘سی این این’ کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے باقاعدہ طور پر ایران کے ساتھ […]

امریکہ نے ایران کے ساتھ 14 نکاتی تاریخی مفاہمتی یادداشت کا آفیشل متن جاری کر دیا Read More »

امریکا ،ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، وزیراعظم شہبازشریف نے بطور ثالث توثیق کردی

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تاریخی ’’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘‘ پر الیکٹرانک طور پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یادداشت پر دونوں ممالک کے معزز صدور نے دستخط کیے ہیں اور ثالث کے طور پر

امریکا ،ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، وزیراعظم شہبازشریف نے بطور ثالث توثیق کردی Read More »

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا

امریکی وایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ اور وائٹ ہائوس نے دونوں صدور کی طرف سے دستخطوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، دونوں فریقین نے الیکٹرانک دستخط

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا Read More »

رائٹرز

امریکا ،ایران کے مابین’’ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ ‘کا 14 نکاتی متن جاری

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا نے بدھ کو ایران کے ساتھ ہفتے کے آخر میں طے پانے والی مفاہمت کی یادداشت کا سرکاری متن جاری کیا۔ سی این این کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے 14 نکاتی دستاویز پڑھ کر سنائی، جس میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے،

امریکا ،ایران کے مابین’’ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ ‘کا 14 نکاتی متن جاری Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، خالی کرسیاں عوام کے مسترد کرنے کا واضح ثبوت

راولاکوٹ دریک عیدگاہ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں بکھری خالی کرسیاں اس حقیقت کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام کی بھاری اکثریت نے اس گروہ کو مسترد کر دیا ہے۔ بنیادی حقوق کے نام پر لوگوں کو ورغلا کر راولاکوٹ لایا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ عوامی ہجوم کے ذریعے

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، خالی کرسیاں عوام کے مسترد کرنے کا واضح ثبوت Read More »

شہبازشریف ، بلاول بھٹو ملاقات،آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات، وزیراعظم ہائوس میں ملاقات میں آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ پیش کرنے اور ایران امریکہ

شہبازشریف ، بلاول بھٹو ملاقات،آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

میرپور : لڑکی کی کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں گرفتارمنگیتر کی رہائی کی اپیل

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی سلسلے اور موجودہ کشیدہ صورتحال کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے اپنے منگیتر کی رہائی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اس کی شادی آئندہ ماہ طے ہے اور اس کا

میرپور : لڑکی کی کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں گرفتارمنگیتر کی رہائی کی اپیل Read More »

مظفرآباد:راجہ مامون فہد نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سوچ بے نقاب کردی

مظفرآباد کے شہری راجہ مامون فہد نے اپنے ویڈیو بیان میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے انتشاری سوچ کو بے نقاب کردیا ۔ بہت سے لوگ بھڑکیں مارتے تھے ہم ریاست کیساتھ یہ کریں گے وہ کریں گے مگر جب ریاست نے رگڑا دیا تو برداشت کرو اب روتے کیوں ہو؟ مزید یہ

مظفرآباد:راجہ مامون فہد نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سوچ بے نقاب کردی Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں بیانیہ چلانےوالے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم باغ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے ہمدردی رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اندرون اور بالخصوص بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر کالعدم جوائنٹ عوامی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے گرد گھیرا تنگ،مانیٹرنگ سیل قائم Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی اجلاس ،نوازشریف کی کشمیری عوام سے پرامن رہنے کی اپیل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا ۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی اجلاس ،نوازشریف کی کشمیری عوام سے پرامن رہنے کی اپیل Read More »