مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
مردان:خیبر پختونخوا کے ضلع مردان اور بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مردان میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جبکہ آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے۔ سی ٹی […]
مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک Read More »









