کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر بشکیک روانہ، ایس سی او اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور مختلف علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وزیراعظم بشکیک میں اپنے اس قیام کے دوران شنگھائی تعاون […]

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر بشکیک روانہ، ایس سی او اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے Read More »

فتنہ الہندوستان

بلوچستان: واشک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن انجام دیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں کی جانے والی اس بروقت اور کامیاب کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا محاصرہ

بلوچستان: واشک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک Read More »

میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی کے باہر رکشہ ڈرائیورز کا قبضہ، مریضوں اور ایمبولینسز کو شدید مشکلات

میرپور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر رکشہ ڈرائیورز نے قبضہ جما رکھا ہے، جس کے باعث نہ صرف عام شہری بلکہ ایمرجنسی میں آنے والے شدید مریض اور ایمبولینس ڈرائیورز بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ ہسپتال کے اہم ترین شعبے کے سامنے رکشوں کے اس

میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی کے باہر رکشہ ڈرائیورز کا قبضہ، مریضوں اور ایمبولینسز کو شدید مشکلات Read More »

آزاد کشمیر میں عبوری کابینہ کی تشکیل: ن لیگ قیادت نے ممکنہ وزراء کے ناموں کی منظوری دے دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے آزاد جموں و کشمیر  کی عبوری کابینہ میں شامل کیے جانے والے ممکنہ اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اعلیٰ ترین قیادت کی جانب سے ناموں کی اس منظوری کے بعد آزاد کشمیر کی حکومت میں عبوری کابینہ

آزاد کشمیر میں عبوری کابینہ کی تشکیل: ن لیگ قیادت نے ممکنہ وزراء کے ناموں کی منظوری دے دی Read More »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حکم پر 4 اضلاع میں مکمل اور 4 میں جزوی انٹرنیٹ سروس بحال

مظفرآباد : وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے خصوصی حکم پر آزاد کشمیر کے 4 اضلاع میں مکمل جبکہ 4 اضلاع میں جزوی طور پر انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی رو سے بعض علاقوں میں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حکم پر 4 اضلاع میں مکمل اور 4 میں جزوی انٹرنیٹ سروس بحال Read More »

جزیرہ لارک پر حملے کا جواب، ایران نے اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنادیا

ایران نے لارک جزیرے پر حملے کے جواب میں اردن میں تعینات امریکی فورسز پر حملہ کر دیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی حملے کا جواب دے دیا، اردن میں 2 امریکی اڈوں کوبیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی

جزیرہ لارک پر حملے کا جواب، ایران نے اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنادیا Read More »

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ،کئی فوجی اور شہری شہید

  امریکی فورسز نے ایران کے جزیرے لارک پر پاسدارانِ انقلاب کے 2 راکٹ لانچرز پر بمباری کی ہے جس کے بعد خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ امریکی عہدیدار کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب مذکورہ لانچرز آبنائے ہرمز کی جانب بحری بارودی سرنگیں لے جانے والے میزائل داغنے

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ،کئی فوجی اور شہری شہید Read More »

ایکشن کمیٹی دھرنا ختم ،نئی حکومت کو وقت دے،جلد ترقیاتی ایجنڈا دیں گے،افتخار گیلانی

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹرسید افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ کالعدم جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دھرنا ختم کرے اور نئی حکومت کو وقت دے ، اس کے بعد ایشوز پر بات چیت کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے کہا کہ موجودہ حالات

ایکشن کمیٹی دھرنا ختم ،نئی حکومت کو وقت دے،جلد ترقیاتی ایجنڈا دیں گے،افتخار گیلانی Read More »

آزادکشمیر کے8 اضلاع میں انٹرنیٹ بحال،راولاکوٹ، سدھنوتی میں سروس معطل رہے گی

محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس رات12 بجتے ہی بحال ہو گئی ہے۔ آزادکشمیر کے ضلع نیلم اور جہلم ویلی میں 3جی اور فورجی سروس بحال کی گئی ہے جبکہ باقی اضلاع میں ڈی ایس

آزادکشمیر کے8 اضلاع میں انٹرنیٹ بحال،راولاکوٹ، سدھنوتی میں سروس معطل رہے گی Read More »

کارروائی

مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مردان:خیبر پختونخوا کے ضلع مردان اور بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مردان میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جبکہ آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے۔ سی ٹی

مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک Read More »