کشمیر ڈیجیٹل

ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر گامزن، اجیت دوول کے چار کنکتروں کو ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی سو نسلیں یاد رکھیں،کشمیری نوجوان کا فیلڈمارشل کے نام پیغام

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) لال چوک سرینگر سے کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر بھائی آپ کو سلام، ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ آپ سوئٹزر لینڈ میں ہیں اور آپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان صلح کروائی ۔ کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران ،امریکہ معاہدہ کروانے پر […]

ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر گامزن، اجیت دوول کے چار کنکتروں کو ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی سو نسلیں یاد رکھیں،کشمیری نوجوان کا فیلڈمارشل کے نام پیغام Read More »

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان کی شاندار سفارتکاری،نئی عالمی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید کشیدگی کے خاتمے اور مستقل جنگ بندی کیلئے پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اور تاریخی سفارتی بریک تھرو حاصل کر لیا ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تنازع کے پہلے دن سے ہی دونوں ممالک کے درمیان جنگ

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان کی شاندار سفارتکاری،نئی عالمی تاریخ رقم کردی Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کادرہ پاکستان ،استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل۔) ایرانیصدر مسعود پزیشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان، ریڈ زون میں استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ زرائع کے مطابق ایرانی صدرایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ۔ اپنے دورے کے دوران ایرانی صدر اپنے پاکستانی ہم منصب آصفوعکئ زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کادرہ پاکستان ،استقبال کی تیاریاں Read More »

کاغذات نامزدگی

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:امیدواروں،ایجنٹوں کیلئےضابطہ اخلاق جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین 1974ء کی لازما تعمیلی متقضیات کی روشنی میں آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020ء کی دفعہ 106 ذیلی دفعہ (2) کے تحت الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر پر لازم ہے کہ آزاد کشمیر میں جملہ انتخابات بشمول آمدہ عام انتخابات 2026 ، ہر لحاظ سے آزادانہ،

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:امیدواروں،ایجنٹوں کیلئےضابطہ اخلاق جاری Read More »

شہید شبیر بلوچ کو 2 سالہ قانونی جدوجہد کے بعدبالآخر انصاف مل گیا، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر ) پر ماہ رنگ لانگو کو سزا سنائے جانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بالآخر دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد بلوچستان کے فرزند، شہید شبیر بلوچ، کو عدالت سے انصاف مل گیا۔ سرفراز بگٹی کا مزید کہنا

شہید شبیر بلوچ کو 2 سالہ قانونی جدوجہد کے بعدبالآخر انصاف مل گیا، سرفراز بگٹی Read More »

مرتضیٰ گیلانی پی ٹی آئی عہدیدار کو ن لیگی ٹکٹ ملنے پر برہم،قائدین سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ لچھراٹ مظفرآباد سےپاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر رہنما مرتضیٰ گیلانی نے پارٹی قائدین نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز سے اپیل میں کہا کہ حلقہ لچھراٹ میں ٹکٹ کی تقسیم کے وقت کارکنوں کے جذبات کو نظرانداز کیا گیا ۔ مرتضیٰ گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

مرتضیٰ گیلانی پی ٹی آئی عہدیدار کو ن لیگی ٹکٹ ملنے پر برہم،قائدین سے نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

پیپلزپارٹی ، ن لیگ کے نظرانداز عہدیداروں کا گٹھ جوڑ ، نئی سیاسی پارٹی کی گونج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد نظر انداز کئے جانے والے درجنوں وفادار رہنماؤں اور امیدواروں نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے قرآن پاک پر وفاداری کا حلف لیکر پاکستان تحریک انصاف میں

پیپلزپارٹی ، ن لیگ کے نظرانداز عہدیداروں کا گٹھ جوڑ ، نئی سیاسی پارٹی کی گونج Read More »

20 سالہ کشمیری نژاد فلک راجہ دولتِ مشترکہ (کامن ویلتھ) کی سفیر منتخب

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں مقیم 20 سالہ کشمیری نژاد نوجوان خاتون فلک راجہ کو دولتِ مشترکہ کے لیے برطانیہ کی نوجوان سفیر منتخب کر لیا گیا ہے، جسے نوجوان قیادت اور سماجی خدمات کے میدان میں ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ فلک راجہ انگلینڈ کے شہر نیلسن کی رہائشی ہیں اور وہ

20 سالہ کشمیری نژاد فلک راجہ دولتِ مشترکہ (کامن ویلتھ) کی سفیر منتخب Read More »

مظفرآباد کی حدود میں 10دن کیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد منیر احمد قریشی نے ضلع مظفراباد کی حدود میں 10 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق مختلف ذرائع سے معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ 9 جون 2026 سے جاری سیاسی و سماجی سرگرمیوں کی آڑ میں شرپسند عناصر ایسی صورتحال پیدا کرسکتے ہیں جس

مظفرآباد کی حدود میں 10دن کیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

جو کچھ کیا ماہ رنگ لانگو کے کہنے پر کیا، سپاہی شبیر احمد شہید پر پتھراؤ کرنیوالے ملزم صبغت اللہ کی رحم کی اپیل

گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدامنی، ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات میں روز بروز نئے اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ آزادڈیجیٹل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گوادر احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوان سپاہی شبیر احمد شہید پر وحشیانہ پتھراؤ کرنے اور ان کی

جو کچھ کیا ماہ رنگ لانگو کے کہنے پر کیا، سپاہی شبیر احمد شہید پر پتھراؤ کرنیوالے ملزم صبغت اللہ کی رحم کی اپیل Read More »