کشمیر ڈیجیٹل

زلزلے

اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی سہ پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے، […]

اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

مظفرآباد: بینکوں اور اے جی آفس کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم، تنخواہوں اور پنشن کا عمل بحال

مظفرآباد میں حالیہ غیر یقینی حالات اور انٹرنیٹ کی بندش کے باعث پیدا ہونے والے معاشی تعطل کو دور کرنے کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ تمام کمرشل بینکوں، محکمہ خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل (AG) آفس کو ہنگامی بنیادوں پر انٹرنیٹ کی خصوصی سہولت فراہم کر دی گئی ہے تاکہ ریاست کے

مظفرآباد: بینکوں اور اے جی آفس کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم، تنخواہوں اور پنشن کا عمل بحال Read More »

عدالت نے ماہ رنگ لانگو کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنادی

بلوچستان میں بدامنی، ریاستی اداروں پر حملوں اور عسکریت پسندی کی سہولت کاری کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدالتی نظام کی مشترکہ کارروائیوں میں انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے – بلوچستان حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی مرکزی سربراہ ماہ

عدالت نے ماہ رنگ لانگو کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنادی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ میں ٹکٹ تقسیم پر تنازع، درجنوں نظر انداز رہنماؤں کا آزاد لڑنے کا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد پارٹی کے اندر بغاوت اور اختلافات کی ایک بہت بڑی لہر اٹھ کھڑی ہوئی ہے جس نے قیادت کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ٹکٹوں کی بانٹ میں نظر انداز کیے

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ میں ٹکٹ تقسیم پر تنازع، درجنوں نظر انداز رہنماؤں کا آزاد لڑنے کا فیصلہ Read More »

ن لیگ ٹکٹ تنازع: “وعدہ مجھ سے، ٹکٹ مشتاق منہاس کو؟”راجہ یاسین میدان میں آگئے

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر پیدا ہونے والے شدید اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں اور پارٹی کے اندر ایک بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ حلقہ وسطیٰ باغ سے مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ

ن لیگ ٹکٹ تنازع: “وعدہ مجھ سے، ٹکٹ مشتاق منہاس کو؟”راجہ یاسین میدان میں آگئے Read More »

نادرا

کن افراد کے شناختی کارڈ فوری بلاک کردیے جائیں گے؟ نادرا نے فہرست جاری کر دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں جعلی اور مشکوک شناختی کارڈز کے خلاف اپنی کارروائیوں کا دائرہ کار مزید تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نادرا نے ایسے تمام افراد کو سخت وارننگ جاری کر دی ہے جن کے شناختی کارڈز مشکوک پائے گئے ہیں اور ان کے خلاف

کن افراد کے شناختی کارڈ فوری بلاک کردیے جائیں گے؟ نادرا نے فہرست جاری کر دی Read More »

مذاکرات

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران امریکا کے سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا پاکستان اور قطر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق امریکا اور ایران حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق ہو گئے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے دور کی اعلیٰ سطحی مذاکراتی

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل

سابق وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق اورچوہدری شہزاد آج مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیارکریںگے اورذرائع کے مطابق انہیں مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹس بھی جاری کئے جائیں گے جس پر سابق امیدواروں نے بغاوت کا فیصلہ کر لیا ہے اورسینئر سیاستدان مرتضی گیلانی نےآج اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چوہدری اظہر صادق

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل Read More »

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں سوئٹز رلینڈ میں ہونے والے 4 فریقی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد واپس ایرانئ وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائیگا۔امریکی سفارتکار کے مطابق مذاکرات میں آبنائے ہرمز کھلا رکھنے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا Read More »

آزادکشمیر ، انتخابی جوڑ توڑ تیز، ن لیگ نے مرکزی جمعیت اہلحدیث سے اتحاد کر لیا

اسلام آباد: آل جموں و کشمیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے مابین آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں باضابطہ انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس حوالہ سے دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت اور ذمہ داران کے مابین گزشتہ 2ماہ سے جاری مشاورت اور متعدد

آزادکشمیر ، انتخابی جوڑ توڑ تیز، ن لیگ نے مرکزی جمعیت اہلحدیث سے اتحاد کر لیا Read More »