ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر گامزن، اجیت دوول کے چار کنکتروں کو ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی سو نسلیں یاد رکھیں،کشمیری نوجوان کا فیلڈمارشل کے نام پیغام

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) لال چوک سرینگر سے کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر بھائی آپ کو سلام، ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ آپ سوئٹزر لینڈ میں ہیں اور آپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان صلح کروائی ۔

کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران ،امریکہ معاہدہ کروانے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر آپ کو پوری جموں وکشمیر کی عوام آپ کو سلام پیش کرتی ہے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان کی شاندار سفارتکاری،نئی عالمی تاریخ رقم کردی

کشمیری نوجوان کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل صاحب آپ کو جموں وکشمیر کی عوام کی جانب سے درخواست ہے کہ یہ آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے دوچار کارندے اجیت دوول اور بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن آزادکشمیر:امیدواروں،ایجنٹوں کیلئےضابطہ اخلاق جاری

کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان اجیت دول کے کنکتروں کو ایسا سبق سکھائیں کہ ان کی آنیوالی سو نسلیں یاد رکھیں۔ہمیں امید ہے کہ جموں وکشمیر سے اٹھنے والی اس آواز پر فوری ایکشن لیں گے اور ان چار کنکتروں کو انجام تک پہنچائیں گے ۔