کشمیر ڈیجیٹل

مفتی طارق

پیمرا کا بروقت نوٹس اور جیو نیوز کی غلطی کا اعتراف : ایک مثبت اقدام ،مفتی طارق مسعود

معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود نے اپنے ایک حالیہ ویڈیو بیان میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے بروقت نوٹس اور جیو نیوز کی جانب سے اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کو ایک مثبت اور قابلِ تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ مفتی طارق مسعود کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے دوران جیو […]

پیمرا کا بروقت نوٹس اور جیو نیوز کی غلطی کا اعتراف : ایک مثبت اقدام ،مفتی طارق مسعود Read More »

وفاقی وزیر

حکومت نے عوام کو 130 ارب روپے کی پٹرولیم سبسڈی دے دی : وفاقی وزیر علی پرویز ملک

وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینےکیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں اور مجموعی طور پر 130 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں، ریلوے اور ٹرک چلانے والوں کو خصوصی رعایت دی گئی ہے تاکہ مہنگائی

حکومت نے عوام کو 130 ارب روپے کی پٹرولیم سبسڈی دے دی : وفاقی وزیر علی پرویز ملک Read More »

شاہ غلام قادر

پاکستان اور کشمیر کا آپسی رشتہ دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی، شاہ غلام قادر

سماہنی ( کشمیر ڈیجیٹل، سید شہاب عباس)مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد رزاق کے انتخابی دفتر کا افتتاح صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کر دیا۔  سابق وزیر چوہدری محمد سعید، رہنما مسلم لیگ ن عظیم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔ اس موقع

پاکستان اور کشمیر کا آپسی رشتہ دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی، شاہ غلام قادر Read More »

یونین کونسل ڈنہ اور ڈربنگ سے دو درجن سے زائد افراد پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل، راجہ ثاقب مجید کا زبردست استقبال

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے سلسلے میں دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ ایل اے-5 کھاوڑہ میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے نامزد ٹکٹ ہولڈر راجہ ثاقب مجید کی جانب سے حلقے میں طوفانی سیاسی اننگز کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلزپارٹی

یونین کونسل ڈنہ اور ڈربنگ سے دو درجن سے زائد افراد پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل، راجہ ثاقب مجید کا زبردست استقبال Read More »

چوہدری لطیف اکبر کا قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ، ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ کھاوڑہ سے اہم ترین سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف

چوہدری لطیف اکبر کا قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ، ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے قانون ساز اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کی باقاعدہ فہرست جاری کر دی

تحریک انصاف آزاد کشمیر نے آئندہ ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کی ایک نئی اور باقاعدہ فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے آفیشل لیٹر ہیڈ پر جاری کی گئی ہے جس پر ان

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے قانون ساز اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کی باقاعدہ فہرست جاری کر دی Read More »

ن لیگ

کوٹلی میں مسلم کانفرنس کو بڑا دھچکا، عثمان کیانی سینکڑوں ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی میں مسلم کانفرنس کو بڑا دھچکا لگ گیا، عثمان کیانی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس سے راہیں جدا کر کے راجہ فاتح محمود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ راجہ فاتح محمود عام انتخابات میں بھاری اکثریت

کوٹلی میں مسلم کانفرنس کو بڑا دھچکا، عثمان کیانی سینکڑوں ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

ایکشن کیمٹی

کالعدم انتشاری کمیٹی کے سرغنہ عمر نذیر کی علاقے میں ناکہ بندی اور فائرنگ کے ذریعے دہشت پھیلانے کی مذموم سازش

کالعدم انتشاری کمیٹی کے سرغنہ عمر نذیر کی علاقے میں ناکہ بندی اور فائرنگ کے ذریعے دہشت پھیلانے کی مذموم سازش بے نقاب ، ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ 5 جون 2026 کو کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی گاڑیوں پر پھرتے اور فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام

کالعدم انتشاری کمیٹی کے سرغنہ عمر نذیر کی علاقے میں ناکہ بندی اور فائرنگ کے ذریعے دہشت پھیلانے کی مذموم سازش Read More »

انتشاری

عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں و کشمیر میں انتشار کی سازش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مکروہ چہرہ بے نقاب

بغاوت ،پرتشدد کارروائیاں اوراسلحہ کا کھلا استعمال، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہےآزاد جموں وکشمیر پولیس نے پرتشدد کارروائیوں کیلئے اسلحہ لے جانے والے انتشاری کمیٹی کےعناصر کو گرفتارکر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ترساواسے کوٹلی اسلحہ لے جانے والے کالعدم انتشاری کمیٹی کے کارندوں کو ناکے پر

عوامی حقوق کی آڑ میں آزاد جموں و کشمیر میں انتشار کی سازش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مکروہ چہرہ بے نقاب Read More »

ہڑتال

ہجیرہ ،عوامی سطح پر بڑا فیصلہ، شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

ہجیرہ (کشمیر ڈیجیٹل)ہجیرہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، بھائی چارے کو فروغ دینے اور ریاستی رٹ کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے لیے عوامی سطح پر ایک بہت بڑا اور انتہائی اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہجیرہ کے غیور شہریوں، علاقے

ہجیرہ ،عوامی سطح پر بڑا فیصلہ، شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا Read More »