کشمیر ڈیجیٹل

ایل اے 34 جموں 1: مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں چیلنج

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے ایل اے 34 جموں 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باقاعدہ ٹکٹ ہولڈر ناصر ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی کو الیکشن کمیشن میں قانونی طور پر چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کے بعد حلقے کی سیاسی صورتحال میں اچانک شدید قانونی اور سیاسی […]

ایل اے 34 جموں 1: مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں چیلنج Read More »

آپریشن ’’غضب الحق‘‘:سیکیورٹی فورسز کی افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد اہداف کامیابی سے تباہ

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان میں سرحد پار موجود دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا اور مؤثر ایکشن لیتے ہوئے آپریشن ’’غضب الحق‘‘ کے تحت متعدد اہداف کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ اتوار کی شب انتہائی اہم انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی میں افغانستان کے مختلف سرحدی صوبوں

آپریشن ’’غضب الحق‘‘:سیکیورٹی فورسز کی افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد اہداف کامیابی سے تباہ Read More »

آزاد کشمیر کا 286 ارب روپے کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر نے منظوری دے دی

مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر نے عبوری آئین 1974ء آرٹیکل 38 (1) کے تحت نظر ثانی میزانیہ 2025-26 اور تخمینہ میزانیہ 2026-27 آج کے اجلاس میں پیش کیے جانے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد محکمہ مالیات نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کا مجموعی طور

آزاد کشمیر کا 286 ارب روپے کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر نے منظوری دے دی Read More »

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس میں بڑی پیش رفت: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات سے قبل ایک بہت بڑی قانونی اور سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن سے متعلق آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ عارضی طور پر معطل کر

پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس میں بڑی پیش رفت: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا Read More »

آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں داخلوں کا اعلان، طالبات 15 اگست تک آن لائن اپلائی کر سکتی ہیں

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبے آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز (AFNS) نے خواتین کے لیے بی ایس سی نرسنگ انٹری 2026 کے تحت شمولیت اختیار کرنے کے شاندار اور باوقار مواقع کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخوں اور اہلیت کے معیار سے متعلق

آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز میں داخلوں کا اعلان، طالبات 15 اگست تک آن لائن اپلائی کر سکتی ہیں Read More »

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کی غیر معمولی سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا عارضی رہائشی پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان اور واضح طریقہ کار باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق نادرا کی جانب

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا Read More »

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ اور افغانستان میں کارروائیاں، کمانڈرسمیت 29دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسزنے پاکستان کے اندر حالیہ متعدد دہشتگرد حملوں کے بعد جن میں خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ کراچی میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیاکے جواب میں پاکستان افغانستان سرحد اور افغانستان میں کارروائیاں کی ہیں جس میں 29دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ اور افغانستان میں کارروائیاں، کمانڈرسمیت 29دہشتگرد ہلاک Read More »

ایکشن کیمٹی

گلگت بلتستان ، تعارف عباس سمیت تمام اہم عہدیداران کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی ختم کرنے کا اعلان

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان سے اس وقت کی سب سے بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں تمام اہم عہدہداران نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکر ٹری ایڈووکیٹ تعارف عباس سمیت کمیٹی کے تمام اہم اور

گلگت بلتستان ، تعارف عباس سمیت تمام اہم عہدیداران کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی ختم کرنے کا اعلان Read More »

تاجر

کالعدم ایکشن کمیٹی کا دبائو مسترد،تراڑکھل کے تاجروں کا کل سے تمام بازار کھولنے کا اعلان

تراڑکھل (کشمیر ڈیجیٹل) تراڑکھل کی تاجر برادری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کل بروز پیر سے شہر بھر میں تمام بازار اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تاجر یونین اتحاد کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کی مسلسل بندش سے تاجروں اور عام شہریوں

کالعدم ایکشن کمیٹی کا دبائو مسترد،تراڑکھل کے تاجروں کا کل سے تمام بازار کھولنے کا اعلان Read More »

جاوید بٹ

عام انتخابات : حلقے میں میرا اصل مقابلہ شاہ غلام قادر سے ہے، جاوید بٹ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل ،عاصم چغتائی) حلقہ ایل اے 43 ویلی 4 راولپنڈی سے اُمیدوار جاوید بٹ نے کہا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اب ختم ہو چکی ہے اور ان کے تمام عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو د ئیے گئے ایک سنسنی خیز اور خصوصی انٹرویو میں انہوں

عام انتخابات : حلقے میں میرا اصل مقابلہ شاہ غلام قادر سے ہے، جاوید بٹ Read More »