سردار مختارعباسی کے حق میں 9 امیدوار دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ تین سٹی مظفرآباد سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر مختار خان کے مدمقابل نو امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ پیپلزپارٹی پارٹی کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی سردار مبارک حیدر،سید مجاز شاہ،جہانگیر مغل،راجہ بشارت،شیخ اظہر،راجہ سعد خان،چوہدری جاوید،عبید اعوان،آصف اعوان نے کاغذات نامزدگی واپس کرتے ہوئے پارٹی کے فیصلوں […]
سردار مختارعباسی کے حق میں 9 امیدوار دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس Read More »









