کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر انتخابات؛ پہلے مرحلے میں پولنگ عملے کے ووٹ ڈالنے کا عمل پرامن ماحول میں جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے تحت آج پولنگ عملے کے ووٹ ڈالنے کا عمل انتہائی پرامن ماحول میں جاری ہے۔ ریاست کے آٹھ اضلاع میں قائم تمام مقررہ پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ عملہ براہِ راست اور بلا تعطل اپنا حقِ رائے دہی استعمال […]

آزاد کشمیر انتخابات؛ پہلے مرحلے میں پولنگ عملے کے ووٹ ڈالنے کا عمل پرامن ماحول میں جاری Read More »

آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پیشگی پولنگ کا عمل مظفرآباد میں باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملازمین کے لیے مختلف حلقوں کے تحت مخصوص اور محفوظ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ مظفرآباد میں

آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ ملتوی

آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم ترین خبر سامنے آئی ہے جہاں پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ کو ملتوی کرنے کا بڑا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پونچھ اور سدھنوتی کے اضلاع میں سرکاری ملازمین فی الحال مقررہ تاریخ پر اپنا

آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ اور سدھنوتی میں سرکاری ملازمین کی پولنگ ملتوی Read More »

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا

فیفا ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست ، سپین نے16سال بعد 1-0کی برتری سے ٹائٹل جیت لیا،اسپین نے ایکسٹراٹائم میں گول کرکے کامیابی حاصل کی۔ اسپین نے ارجنٹینا کو انتہائی سنسینی خیز مقابلے میں ایک صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ مقررہ وقت پورا

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست، سپین 16سال بعد چیمپئن بن گیا Read More »

رانا ثناء اللہ

بلاول بھٹو کی تقاریر سیاسی ماحول کشیدہ کر سکتی ہیں، رانا ثنا کا انتباہ

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقاریر سیاسی ماحول کو مزید کشیدہ کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو نامناسب قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد

بلاول بھٹو کی تقاریر سیاسی ماحول کشیدہ کر سکتی ہیں، رانا ثنا کا انتباہ Read More »

جویریہ اعوان

حلقہ LA-7، عام انتخابات میں چوہدری رشید کی جیت یقینی ہے ، جویریہ اعوان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )صدر خواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ ن جہلم ویلی جویریہ اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ نمبر LA-7 میں عام انتخابات میں ہماری پارٹی میدان مارے گی اور چوہدری رشید اپنی سیٹ آسانی سے جیتیں گے۔ انہوں نے اس اُمید کااظہار کیا کہ حلقہ 7 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد

حلقہ LA-7، عام انتخابات میں چوہدری رشید کی جیت یقینی ہے ، جویریہ اعوان Read More »

دستبرد

LA-4،تبسم حسین گکھڑ برادری سمیت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبرد

ہٹیاں بالا (رپورٹ: عمر بھٹی راجپوت)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-4 سے اُمیدوار اسمبلی اور وائس چیئرمین یونین کونسل لانگلہ تبسم حسین گکھڑ نے اپنی برادری اور رشتہ داروں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے حق میں انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

LA-4،تبسم حسین گکھڑ برادری سمیت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبرد Read More »

عطاء تارڑ

پاکستان کیخلاف غداری اور بدنامی کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوں گے : عطاء اللہ تارڑ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی پاکستان کے ساتھ غداری کی اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی، رسوائی اور ناکامی ہمیشہ اس کا مقدر بنی۔ ؎ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ یہاں تھمے گا نہیں، آپ کو جواب دینا ہوگا

پاکستان کیخلاف غداری اور بدنامی کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوں گے : عطاء اللہ تارڑ Read More »

جاں بحق

مانسہرہ :سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری، 4افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مانسہرہ سے ناران جانے والی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش حادثہ پیش آیا ہے، جہاں سیاحوں کی ایک تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس خوفناک حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 4 سیاح موقع پر ہی جاں بحق

مانسہرہ :سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری، 4افراد جاں بحق ، ایک زخمی Read More »

کالعدم ایکشن

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں اور تاجر برادری نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال اور احتجاج کی کال کو ایک بار پھر مکمل طور پر مسترد کر دیا ۔ شہریوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں احتجاجی ہڑتالوں سے عام شہریوں کی مشکلات

مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا Read More »