آزاد کشمیر انتخابات: ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، الیکشن کمیشن کا واضح انتباہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آمدہ انتخابات کے شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ الیکشن ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے […]









