کشمیر ڈیجیٹل

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 3500کشمیری گرفتار، متعدد مکان مسمار

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے بڑے پیمانے پر سرچ اور محاصرے کی کارروائیاں کرتے ہوئے3500کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ متعدد رہائشی مکانات بھی مسمار کر دیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (KMS) کے مطابق بھارتی فوج، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کے نام پر مختلف علاقوں میں […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 3500کشمیری گرفتار، متعدد مکان مسمار Read More »

کشمیر کےعوام 1947کی پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیار نہیں ،بلاول بھٹو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں کشمیری عوام کو پیغام دیا ہے کہ میرے کشمیرکے عوام اگر آپ کو وہ تمام حقوق چاہئیں جو تمام پاکستانی شہریوں کو میسر ہیں تو پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں۔ بلاول کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو

کشمیر کےعوام 1947کی پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیار نہیں ،بلاول بھٹو Read More »

الیکشن قومی ترقی کی ضمانت،سب سے بڑا پیکیج حویلی کیلئے منظور کیا،فیصل ممتاز راٹھور

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کہا کہ ان سے سیاسی یا انفرادی سطح پر کوتاہیاں ضرور ہوئی ہوں گی، تاہم حویلی کی تعمیر و ترقی میں کبھی غفلت نہیں برتی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی بجٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت نے سب سے زیادہ ترقیاتی وسائل

الیکشن قومی ترقی کی ضمانت،سب سے بڑا پیکیج حویلی کیلئے منظور کیا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

کشمیرکے وارث آگئے،مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،مریم نواز

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، قائد مسلم لیگ میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی میرپور پہنچ گئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالف جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی دوڑیں لگ گئی ہیں اور

کشمیرکے وارث آگئے،مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،مریم نواز Read More »

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم و سپریم کورٹ ججزکا عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ، بلوچستان، عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان اور جج سپریم کورٹ جسٹس خالد یوسف چوہدری نے بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مستونگ، بلوچستان عبدالحکیم کاکڑاور

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم و سپریم کورٹ ججزکا عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار Read More »

کشمیر سے ہمارا رشتہ سیاست کا نہیں ،محبت ،تاریخ اور شناخت کا ہے،نوازشریف

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کاہ کہ میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ بہت عرصے بعد میرپور آ کر دل خوش ہو گیا۔ یہاں آنے کی تڑپ برسوں سے تھی۔

کشمیر سے ہمارا رشتہ سیاست کا نہیں ،محبت ،تاریخ اور شناخت کا ہے،نوازشریف Read More »

ٹانک : فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشتگرد واصل جہنم، 15جوان شہید

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 15 بہادر جوان شہید ہو گئے سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بروقت کارروائی ،سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے 23 اور

ٹانک : فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشتگرد واصل جہنم، 15جوان شہید Read More »

سردار تنویر الیاس کی بڑی کامیابی،سردارعتیق کا انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و

سردار تنویر الیاس کی بڑی کامیابی،سردارعتیق کا انتخابی اتحاد کا اعلان Read More »

ملک بابر ایاز بینک آف کشمیر کے نئے صدر و سی ای او مقرر،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک محمد بابر ایاز آزاد جموں و کشمیر بینک کے نئےصدر، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیئے گئے، محکمہ سروسز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ملک محمد بابر ایاز کی تین سالہ مدت کیلئے بطور صدر،چیف ایگزیکٹو آفیسر تقرری

ملک بابر ایاز بینک آف کشمیر کے نئے صدر و سی ای او مقرر،نوٹیفکیشن جاری Read More »

جہلم ویلی ، پیپلزپارٹی رہنما شفیق کاظمی ،طاہر نقوی،خواجہ قادر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)مسلم لیگ ن نے ضلع جہلم ویلی میں پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی ۔۔ پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید شفیق کاظمی معروف سماجی شخصیت سید طاہر حسین نقوی اورآزاد امیدور خواجہ قادر سوپوری ساتھیوں سمیت امیدوار مسلم لیگ ن چوہدری محمد رشید کے قافلے میں

جہلم ویلی ، پیپلزپارٹی رہنما شفیق کاظمی ،طاہر نقوی،خواجہ قادر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »