کشمیر ڈیجیٹل

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ لانگ مارچ ملتوی کرے اور انتخابی عمل میں رخنہ نہ ڈالے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو مل رہا ہے وہ حاصل […]

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج پیر کو 27 جولائی کو میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع ہوگئی، جہاں مجموعی طور پر 288 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےپولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور عملہ پولنگ سٹیشن پر

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات Read More »

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار

مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے ضلع کوٹلی کے ایک شہری حلقہ میں تعینات دو پریزائیڈنگ افسران اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کے بجائے ایک نجی رہائش گاہ پر چلے گئے۔ اس واقعہ کی اطلاع

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

گرین بسیں

جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 گرین بسیں دارالحکومت مظفر آبادپہنچائی جا چکی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی ہدایت پر جنرل الیکشن 2026 کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

شرجیل میمن

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

میرپورآزاد کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شرجیل انعام میمن نے آزاد کشمیر کے انتخابی ماحول پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پر سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ میرپور پریس کلب میں میڈیا

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن Read More »

تیاریاں

کوٹلی ،انتخابی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 6 لاکھ 47 ہزار سے زائد ووٹرز آج فیصلہ کریں گے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026ء کے پرامن، شفاف اور منظم انعقاد کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے ضلع کوٹلی میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن، پولیس اور متعلقہ اداروں نے باہمی تعاون سے پولنگ کے عمل کو کامیاب بنانے کیلئےتمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل

کوٹلی ،انتخابی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 6 لاکھ 47 ہزار سے زائد ووٹرز آج فیصلہ کریں گے Read More »

فیس بک

میٹا فیس بک میں نیا ویڈیو فرسٹ فیچر متعارف کرائے گی

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں شمار ہونے والے فیس بک کے صارفین کیلئے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ میٹا فیس بک کے تجربے کو نئے انداز میں پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت ایپ کھولتے ہی روایتی نیوز فیڈ کے بجائے فل اسکرین ویڈیو فیڈ دکھائی

میٹا فیس بک میں نیا ویڈیو فرسٹ فیچر متعارف کرائے گی Read More »

رفاقت اعوان

ایل اے 30 مظفرآباد ،انجینئر رفاقت اعوان ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار ہو کر انتخابی مہم

ایل اے 30 مظفرآباد ،انجینئر رفاقت اعوان ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار Read More »

پیپلز پارٹی

حلقہ 5 کھاوڑا کے کارکنوں کا اسلام آباد میں بڑا کنونشن، سیکڑوں کارکن پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما چوہدری لطیف اکبر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل قمر زمان کائرہ نے حلقہ 5کھاوڑا کے اسلام آباد میں مقیم کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کیا۔ کنونشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں کارکنوں نے پاکستان

حلقہ 5 کھاوڑا کے کارکنوں کا اسلام آباد میں بڑا کنونشن، سیکڑوں کارکن پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

احسن اقبال

آزاد کشمیر الیکشن میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ، احسن اقبال

  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی اوراستحکام کیلئےموجودہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کا انتخاب کریں گے اور پارٹی آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی سمیٹے گی۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ مسلم

آزاد کشمیر الیکشن میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ، احسن اقبال Read More »