کشمیر ڈیجیٹل

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جاری انتخابی عمل کے دوران اپنے آئینی و جمہوری حقِ رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے اپنے آبائی حلقہ سماہنی کے گاؤں ڈب سندوعہ میں قائم خضر نگر پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ دریں اثناء، پاکستان پیپلز […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کا تاریخ ساز اقدام: آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پہلے مرکزی ‘الیکشن پورٹل’ کا قیام

آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار ‘کشمیر ڈیجیٹل’ نے آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے لیے ایک نہایت جامع اور منفرد ‘الیکشن پورٹل’ فعال کر دیا ہے۔ اس جدید ترین پورٹل (electionportal.pk) کا مقصد ووٹرز، صحافیوں، سیاسی کارکنوں اور عام عوام کو انتخابات سے متعلق تمام تر معلومات ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ

کشمیر ڈیجیٹل کا تاریخ ساز اقدام: آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پہلے مرکزی ‘الیکشن پورٹل’ کا قیام Read More »

سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا

استحکامِ پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ دوسری جانب استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ روایتی سیاست اور بار بار دہرائے جانے

سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا Read More »

میرپور ڈویژن میں بروقت اور پرامن پولنگ جاری، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرپور ڈویژن میں پولنگ کا آغاز بروقت صبح 8 بجے ہو چکا ہے اور اب تک پرامن ماحول میں ووٹنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے میرپور ڈویژن کے عوام سے اپیل

میرپور ڈویژن میں بروقت اور پرامن پولنگ جاری، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ،چیف الیکشن کمشنر Read More »

میرپور آزاد کشمیر: ضلع میرپور کے 4 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

میرپور آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے چاروں انتخابی حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان سخت اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ حلقہ ایل اے-1 ڈڈیال میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر صادق اور پیپلز پارٹی کے افسر شاہد آمنے سامنے ہیں، جبکہ

میرپور آزاد کشمیر: ضلع میرپور کے 4 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع Read More »

میرپور ڈویژن میں عوام نے احتجاج کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کا اظہار کر دیا

میرپور ڈویژن کے عوام نے انتشار اور احتجاج کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اپنے آئینی، قانونی اور جمہوری حقِ رائے دہی کے استعمال کو ترجیح دیتے ہوئے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی گزشتہ تین کالز کے بعد 27 جولائی کی کال کو بھی مکمل

میرپور ڈویژن میں عوام نے احتجاج کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کا اظہار کر دیا Read More »

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

کوٹلی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے کے الزام میں انتظامیہ نے فوری اقدام کرتے ہوئے دو پریزائیڈنگ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے معاملے کا نوٹس لیے جانے کے بعد دونوں افسران کو فوری طور پر عہدوں سے تبدیل کر دیا گیا اور انتخابی

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ڈپٹی کمشنر مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 الیکٹرک بسیں مظفر آباد پہنچائی جا چکی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ Read More »

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کی انتخابی مہم مزید مضبوط

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو سامنے آیا ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار ہو کر انتخابی مہم

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کی انتخابی مہم مزید مضبوط Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ کا باقاعدہ آغاز

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک مسلسل جاری رہے گا۔ انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ کا باقاعدہ آغاز Read More »