سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی
وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)مقامی محقق ملک ماہ رخ شبیر نے اپنی MPhil تحقیق میں لیپا ویلی کے نایاب سرخ چاولوں کو پہلی بار آزاد کشمیر میں سائنسی اور سماجی زاویے سے اجاگر کر کے قابلِ قدر کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ریسرچ میں نہ صرف سرخ چاولوں کی اگرو-مارفک (زرعی و حیاتیاتی) خصوصیات کو سائنسی انداز […]
سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی Read More »









