صحت

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ٹراما اینڈ ایمرجنسی کیئر ورکشاپ کا انعقاد

میرپور:پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) ضلع میرپور کے زیرِ اہتمام ڈیویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ایک روزہ ٹراما اینڈ ایمرجنسی کیئر ورکشاپ کامیابی سے منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین نے بطور ماسٹر ٹرینرز شرکت کی۔ ان ماہرین میں ڈاکٹر انصر محمود — کنسلٹنٹ ایمرجنسی میڈیسن، امریکن انٹرنیشنل ہسپتال دبئی؛ […]

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں ٹراما اینڈ ایمرجنسی کیئر ورکشاپ کا انعقاد Read More »

شہد سردیوں میں توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ

(کشمیر ڈیجیٹل)شہد کو قدرت کا انمول تحفہ سمجھا جاتا ہے جو سرد موسم میں نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بھی تحفظ دیتا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق شہد میں موجود قدرتی اجزاء جسم کو فوری توانائی بخشتے ہیں اور اس کے استعمال سے صحت کے بے شمار

شہد سردیوں میں توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ Read More »

دل

یہ چھوٹا سا راز جس میں آپ کے دل کی حفاظت پوشیدہ ہے!نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والا وٹامن ڈی نہ صرف ہڈیوں بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے ۔ تحقیق کے مطابق جن افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پائی جاتی ہے ، ان

یہ چھوٹا سا راز جس میں آپ کے دل کی حفاظت پوشیدہ ہے!نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر طبی معائنہ، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

اسلام آباد ، کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف محسوس ہونے پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے فوری ان کا طبی معائنہ کیا ۔ طبی ذرائع کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا اور ٹیسٹوں سے معلوم ہوا کہ ان کے دل کی دو

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر طبی معائنہ، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے Read More »

موبائل فون کا استعمال بچوں کی نظر کیلئے نقصان دہ،خطرناک بیماری کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)والدین بچوں کو موبائل فون نہ دیں، وقت دیں، موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے۔ یہ انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبۂ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیرِاہتمام سیمینار میں کیا گیا۔ سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم

موبائل فون کا استعمال بچوں کی نظر کیلئے نقصان دہ،خطرناک بیماری کا خدشہ Read More »

ضلع نیلم میں ہلال احمر کے زیر اہتمام وبائی امراض سے متعلق ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

نیلم: ہلال احمر پاکستان آزادکشمیر کے زیر اہتمام ضلع نیلم میں وبائی امراض سے آگاہی، حفاظتی تدابیر، بچاؤ، رسک کمیونیکیشن، کمیونٹی انگیجمنٹ اور جینڈر پروٹیکشن سے متعلق تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ میں ضلع نیلم کے رضاکاران اور موبائل ہیلتھ یونٹ کے اسٹاف نے شرکت کی۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد وبائی امراض

ضلع نیلم میں ہلال احمر کے زیر اہتمام وبائی امراض سے متعلق ورکشاپ کا کامیاب انعقاد Read More »

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق

سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کی موجودگی میں بدھ کو ریاض میں پاکستان کے وزیر صحت مصطفی کمال اور افغان ہم منصب مولوی نور جلال جلالی کی ملاقات ہوئی ہے۔ گلوبل ہیلتھ ایکسپو 2025 کے موقع پر مشترکہ ملاقات میں زیادہ متاثرہ علاقوں میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مستحکم بنانے پر بات چیت

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق Read More »

فوڈ اتھارٹی کی امبور میں بڑی کارروائی، مضر صحت آئل تلف،نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی امبور بازار میں کارروائی، موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے جانچ پڑتال کی گئی۔ آئل، جوسز، پانی، مصالحہ جات اور دیگر مشروبات کے معیار کی موقع پر جانچ پڑتال کی گئی۔ کباب کی تیاری میں استعمال ہونے والا ناقص آئل موقع پر تلف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ

فوڈ اتھارٹی کی امبور میں بڑی کارروائی، مضر صحت آئل تلف،نوٹسز جاری Read More »

دانتوں

دانتوں کی صفائی آپ کے دماغ کیلئے کتنی ضروری؟نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

اگر آپ سوچتے ہیں کہ برش نہ کرنا صرف مسکراہٹ کے لیے نقصان دہ ہے، تو نئی تحقیق نے یہ تاثر بدل دیا ہے ۔ حالیہ سائنسی مطالعات کے مطابق دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماری صرف دانتوں کو خراب نہیں کرتی بلکہ یہ دماغی صحت پر بھی منفی اثر ڈال سکتی ہے ۔ جریدہ نیورو

دانتوں کی صفائی آپ کے دماغ کیلئے کتنی ضروری؟نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

یونٹ سیل

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،ناقص صفائی پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے صفائی کے ناقص انتظامات پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا ۔ عہدیداروں نے بغیر لائسنس/پرمٹ کے کام کرنے پر ایک فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ کو بھی سیل کردیا۔ دریں اثنا، ایک فوڈ بزنس آپریٹر کو بغیر لائسنس کے گاڑی سے خشک میوہ جات فروخت کرنے

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،ناقص صفائی پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا Read More »