ڈاکٹر سلمان 3سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز)ہسپتال کے 21گریڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جبکہ این آئی ایچ کے ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے پمز کے ای ڈی ڈاکٹر راناعمران سکندر کو 4 […]
ڈاکٹر سلمان 3سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »









