آزادکشمیر بھر کے ہسپتالوں میں’’ہیلتھ ایمرجنسی‘‘نافذ، عملہ ہائی الرٹ ،چھٹیاں منسوخ
مظفرآباد :محکمہ صحت آزادکشمیر نےعلاقائی صورتحال اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریاست بھر میں ہنگامی انتظامات نافذ کر دیئے ہیں اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ وزیر صحت سید بازل علی نقوی اور سیکرٹری صحت بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو کی خصوصی ہدایات پر ڈی جی صحت عامہ نے تمام […]
آزادکشمیر بھر کے ہسپتالوں میں’’ہیلتھ ایمرجنسی‘‘نافذ، عملہ ہائی الرٹ ،چھٹیاں منسوخ Read More »









