صحت

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی

حویلی: ضلع حویلی کے مشہورِ زمانہ رفاقت گجر قتل کیس کا بالآخر ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پولیس نے انتہائی نفاست اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ تفتیش مکمل کرتے ہوئے اصل قاتل کو مقتول کے اپنے ہی گھر سے گرفتار کر لیا ہے، جس نے نہ صرف اقبالِ جرم کر لیا بلکہ آلہ قتل […]

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی Read More »

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے

مظفرآباد(مسعودعباسی): آزادکشمیر میں نئے تعلیمی پیکیج، فی حلقہ 30 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر اور محکمہ صحت عامہ کے لیے مشینری کی خریداری کے منصوبوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ مالیات نے ان تمام منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد ان اہم منصوبوں کا مستقبل غیر

آزادکشمیر میں مالیاتی بحران: اربوں کے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں پڑ گئے Read More »

موت سے قبل کیسے خواب آتے ہیں؟نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

انسانی زندگی کے آخری ایام اور اس دوران نظر آنے والے خواب ہمیشہ سے معمہ رہے ہیں لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق نے اس پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی تحقیق چونکا دینے والے انکشافات سامنے لائی ہے، جس کے مطابق مرنے سے پہلے لوگوں کو

موت سے قبل کیسے خواب آتے ہیں؟نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات Read More »

شاہراہِ نیلم پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ: سیاح موت کے منہ سے بال بال بچ گئے، کیل پولیس کا معجزانہ ریسکیو

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ): آزاد کشمیر کے پُرخطر اور دشوار گزار علاقے شیخ بیلہ کیل میں رات گئے ایک ہولناک لینڈ سلائیڈنگ نے سیاحوں کے ایک گروپ کو موت کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ شدید اندھیرا، پہاڑوں سے گرتے ہوئے بڑے پتھر اور ٹوٹتے ہوئے راستوں نے ہر لمحہ خطرے کو بڑھا دیا تھا،

شاہراہِ نیلم پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ: سیاح موت کے منہ سے بال بال بچ گئے، کیل پولیس کا معجزانہ ریسکیو Read More »

گاجر کے حیرت انگیز فوائد: بینائی، دل اور دماغ کے لیے بہترین

گاجر ایک ایسی لذیذ اور خستہ سبزی ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے، لیکن کیا یہ واقعی صحت کے لیے اتنی ہی فائدہ مند ہے؟ ماہرین کا جواب ہے “جی ہاں”۔ وٹامنز، منرلز اور فائبر سے بھرپور یہ سبزی کیلوریز میں کم ہے لیکن اس کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ ماہرِ غذائیت اینا

گاجر کے حیرت انگیز فوائد: بینائی، دل اور دماغ کے لیے بہترین Read More »

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں اس وقت ایک عجیب معاشی تضاد دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی حلقوں میں اس صورتحال پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »

عمران ارشد

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کے طبی عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں : بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ

نیلم (کشمیرڈیجیٹل)نیلم میں عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بارے اہم پیشرفت اس وقت دیکھنے میں آئی جب فالکن بریگیڈ کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ نےٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کا دورہ کیا ۔ ہسپتال پہنچنے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف مغل ، آفیسر کمانڈنٹ ایف ٹی سی کیل اور دیگر متعلقہ

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کے طبی عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں : بریگیڈیئر عمران ارشد چیمہ Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کامضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کا حکم

مظفرآباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے آزاد کشمیر میں فوڈ سیفٹی سے متعلقہ اہم مقدمہ شاہد زمان بنام آزاد حکومت وغیرہ میں سماعت کی۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے ہمراہ سینئر

سپریم کورٹ آزادکشمیر کامضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کا حکم Read More »

سوئی کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے اوگرا سے رجوع کر لیا

سوئی گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے رجوع کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوسط گیس قیمت 5 ہزار 306 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ گیس کمپنیوں نے مجموعی طور

سوئی کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے اوگرا سے رجوع کر لیا Read More »

وزیراعظم کا محکمہ صحت میں 246 آسامیوں پر ایڈہاک تقرریاں کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم حکومت آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سید بازل علی نقوی نے عوام کو بہتر اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اہم اور بڑا اقدام اٹھالیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی عالمی سفارتکاری میں کامیابی،اسحاق ڈار دنیا کے مقبول ترین

وزیراعظم کا محکمہ صحت میں 246 آسامیوں پر ایڈہاک تقرریاں کرنے کا فیصلہ Read More »