صحت

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی کے نظام اور مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوٹلی، اسسٹنٹ […]

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ Read More »

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے حفظانِ صحت اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا ہے۔ اس مہم کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر دو ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا، جبکہ لیبلنگ قوانین کی خلاف ورزی

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کی منظرِ عام سے طویل غیر حاضری؛ برطانوی میڈیا کابڑادعویٰ

ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے برطانوی اخبار اور عالمی خبر رساں ایجنسی نے سنسنی خیز دعوے کیے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تہران کے وسط میں ہونے والے ایک حملے میں مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہوئے ہیں، جس کے باعث ان کا

مجتبیٰ خامنہ ای کی منظرِ عام سے طویل غیر حاضری؛ برطانوی میڈیا کابڑادعویٰ Read More »

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، 92 سالہ لیجنڈ گلوکارہ کو ہفتے کے روز طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ آشا بھوسلے کو سینے میں انفیکشن کے سبب

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں Read More »

حویلی: ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری،شہری علاج کیلئے رل گئے

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حویلی کہوٹہ میں ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے، جس کے باعث طبی سہولیات شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ ہیلتھ ملازمین کی طویل ترین ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ہسپتال کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد

حویلی: ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری،شہری علاج کیلئے رل گئے Read More »

زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بڑے انکشافات

ہم نے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ صفائی تندرستی کی ضامن ہے، لیکن ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ حد سے زیادہ صفائی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ صفائی کو اب تک تندرستی کا اہم ذریعہ قرار دیا گیا ہے اور حکومتیں بھی اس

زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بڑے انکشافات Read More »

ایم ڈی کیٹ کرنیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کرتے ہوئے تمام جامعات کو 15 اپریل تک داخلے مکمل کرنے حکم دے دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق ​میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں خالی نشستوں کو مکمل کرنے کے لیے پاسنگ پرسنٹیج میں

ایم ڈی کیٹ کرنیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے اہم فیصلہ کرلیا Read More »

وزیرصحت ،سیکرٹری اور ڈی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت عامہ میں اضافی چارج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تعیناتی سمیت 47 ملازمین کی فراغت کی نسبت عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی پاداش میں محکمہ کے آفیسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اینکرمحمد مجتبیٰ بٹ نے شوکت نواز میر کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

وزیرصحت ،سیکرٹری اور ڈی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر Read More »

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا!

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مصنوعی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ شہر میں اس وقت خود ساختہ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، جہاں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت چھلانگ لگا کر 6 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اس ہوشربا اضافے نے شہریوں کو شدید ذہنی

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا! Read More »

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

حکومتِ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے بازاروں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار محدود کر دیے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم Read More »