صحت

راولاکوٹ: عالمی یوم ملیریا، سردار نجیب ،ڈاکٹر ساجد بخاری کی قیادت میں واک کا اہتمام

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) 25 اپریل عالمی یوم ملیریا کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولاکوٹ کے زیر اہتمام ملیریا سے بچاؤ اور عوامی آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولاکوٹ سے شروع ہو کر غازی ملت پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ سردار نجیب حسین ڈسٹرکٹ سی ڈی سی افسرڈاکٹر […]

راولاکوٹ: عالمی یوم ملیریا، سردار نجیب ،ڈاکٹر ساجد بخاری کی قیادت میں واک کا اہتمام Read More »

مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین مستقل، محکمہ صحت نے آرڈرز جاری کر دیے

مظفرآباد: ضلع مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین کو مستقل کر دیا گیا ہے، جس کے باقاعدہ آرڈرز محکمہ صحت کی جانب سے جاری کر دیے گئے ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں 23 لیڈی ہیلتھ سپروائزرز (LHSs)، 480 لیڈی ہیلتھ ورکرز (LHWs) اور 14 ڈرائیورز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 24 ریٹائرڈ لیڈی

مظفرآباد میں نیشنل پروگرام کے 541 ملازمین مستقل، محکمہ صحت نے آرڈرز جاری کر دیے Read More »

دنیا کی مشہور کافی ’رسبیری ڈینش لاٹے‘ کی ترکیب جاری

نارتھ فیلڈ: امریکی ریاست منیسوٹا کے ایک چھوٹے سے شہر نارتھ فیلڈ کی ایک کافی شاپ ‘لٹل جوائے کافی’ نے اپنی مشہورِ زمانہ کافی ’رسبیری ڈینش لاٹے‘ کی ترکیب دنیا بھر کے لیے عام کر دی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کیفے کے مالک کوڈی لارسن نے دنیا بھر کے کیفے مالکان اور کافی

دنیا کی مشہور کافی ’رسبیری ڈینش لاٹے‘ کی ترکیب جاری Read More »

فوڈ اتھارٹی

پیزا، برگر شاپس پر ایکسپائر ومضر صحت اشیاء کے استعمال پر فوڈ اتھارٹی کاایکشن،3آئوٹ لیٹس سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے گوجرہ بائی پاس روڈ پر قائم پیزا اور برگر شاپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف آؤٹ لیٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انسپکشن کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات سامنے آئے جبکہ فریزر میں گندگی بھی پائی گئی۔کچن ایریاز کی چیکنگ کے دوران گلی سڑی سبزیاں اور ایکسپائر اشیاء

پیزا، برگر شاپس پر ایکسپائر ومضر صحت اشیاء کے استعمال پر فوڈ اتھارٹی کاایکشن،3آئوٹ لیٹس سیل Read More »

نیلم: سرگن لیساں میں نالے میں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، ایک کی نعش نکال لی گئی

نیلم : وادی نیلم کے علاقے سرگن لیساں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو خواتین گھر واپس جاتے ہوئے اچانک نالے میں گر گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور پولیس نے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش

نیلم: سرگن لیساں میں نالے میں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، ایک کی نعش نکال لی گئی Read More »

فوڈ اتھارٹی

سہنسہ میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، غیر معیاری جوسز اور سنیکس تلف

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل سہنسہ میں غیر معیاری اور بغیر رجسٹریشن سنیکس اور جوسز کے خلاف فوڈ اتھارٹی کوٹلی  کا بڑا کریک ڈاؤن، دکان داروں کو ایک لاکھ 28 ہزار روپے جرمانہ اور 30 کارٹن جوس تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کوٹلی کی ٹیم نے تحصیل سہنسہ

سہنسہ میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، غیر معیاری جوسز اور سنیکس تلف Read More »

بڑالی ڈیم سانحہ: تین روز بعد کمسن بچی کی لاش نکال لی گئی

کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں واقع بڑالی ڈیم میں تین روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا المناک اختتام ہو گیا۔ ڈیم میں ڈوب جانے والی کمسن لڑکی کی لاش بالآخر ریسکیو ٹیموں نے برآمد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ریسکیو 1122 اور مقامی غوطہ خوروں نے مسلسل تین روز تک

بڑالی ڈیم سانحہ: تین روز بعد کمسن بچی کی لاش نکال لی گئی Read More »

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی غیر قانونی آن لائن تشہیر اور فروخت کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈریپ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو باقاعدہ درخواست دی ہے کہ ایسی تمام ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو فوری طور پر

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط Read More »

حویلی ہیلتھ ملازمین سراپا احتجاج،الٹی میٹم، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ملازمین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ہیلتھ ایمپلائیز فیڈریشن آزاد کشمیر کی کال پر نکالی گئی۔۔ احتجاجی ریلی کے باعث ضلع بھر کے آر ایچ سی، بی ایچ یو اور سی ایچ اوز میں طبی خدمات بری طرح متاثر ہوئیں، جبکہ متعدد مراکز مکمل طور پر بند رہے جس سے

حویلی ہیلتھ ملازمین سراپا احتجاج،الٹی میٹم، مریضوں کو مشکلات کا سامنا Read More »

گھی اور آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں مہنگائی کا دباؤ کم نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام صارفین کے

گھی اور آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ Read More »