حقِ حاکمیت اور روزگار کے لیے 10 اگست کو تیر پر مہر لگائیں: آصفہ بھٹو کی اپیل
خاتون اول اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما، عکس بے نظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کشمیر الیکشن کے حوالے سے کشمیری عوام کے نام ایک خصوصی اور اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔ اپنے اس ویڈیو پیغام میں انہوں نے اس تاریخی اور سیاسی حقیقت کو واضح کیا ہے کہ پاکستان […]
حقِ حاکمیت اور روزگار کے لیے 10 اگست کو تیر پر مہر لگائیں: آصفہ بھٹو کی اپیل Read More »









