مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہاں یوسف کی چوہدری شہزاد کی پارٹی میں شمولیتی تقریب میں شرکت
اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی ایک اہم اور پروقار سیاسی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن سردار شاہ جہاں یوسف نے خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔ یہ تقریب مظفر آباد ایل اے 28 سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما چوہدری شہزاد کی مسلم لیگ ن میں […]








