عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج قیمتوں کا سلسلہ تھم گیا اور نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہے۔ مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مارکیٹ میں استحکام کی یہ صورتحال خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم Read More »









