بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک بڑی پیشکش کر دی ہے جس کے تحت بحری جہازوں کو بغیر کسی کارروائی کے آزادانہ طور پر گزرنے کا موقع مل سکے گا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو عمانی ساحل سے کھولا جا سکتا ہے۔ اس اہم اقدام […]
بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے ایران کا اہم قدم Read More »









