کاروبار

مٹسوبشی اکلپس اسپورٹ بیک متعارف، جدید ڈیزائن اور رینج توجہ کا مرکز

جاپانی کار ساز کمپنی مٹسوبشی نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی ’’مٹسوبشی اکلپس اسپورٹ بیک‘‘ متعارف کرا دی ہے، جس نے الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد اور آٹو ماہرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی ابتدائی تفصیلات کے مطابق یہ نئی گاڑی جدید ڈیزائن، اسپورٹی انداز اور […]

مٹسوبشی اکلپس اسپورٹ بیک متعارف، جدید ڈیزائن اور رینج توجہ کا مرکز Read More »

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا، معیشت کا حجم 452 ارب ڈالرز سے متجاوز

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا تھا، مون سون کی بارشوں کی وجہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا، معیشت کا حجم 452 ارب ڈالرز سے متجاوز Read More »

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے سیاحت تباہ، ہزاروں سیاحوں نے دورے منسوخ کر دیے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے پرتشدد احتجاج اور مختلف مقامات پر سڑکوں کی زبردستی بندش نے خطے کے سیاحتی شعبے اور مقامی کاروبار کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ امن و امان کی موجودہ سنگین صورتحال کے باعث سیاحت کے عروج کے موسم میں ہزاروں سیاحوں نے وادی

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے سیاحت تباہ، ہزاروں سیاحوں نے دورے منسوخ کر دیے Read More »

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں عوام،کاروباری برادری کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام، طالب علموں، تنخواہ دار طبقے اور کاروباری برادری کے شدید دباؤ کے بعد مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقی بجٹ میں متعدد اہم شعبوں کو بھاری ٹیکسوں سے چھوٹ دینے اور بڑے معاشی ریلیف کی فراہمی کے لیے اہم ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں عوام،کاروباری برادری کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ Read More »

امریکا، ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی و عسکری محاذ پر ایک بار پھر بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے منفی اثرات انٹرنیشنل آئل مارکیٹ پر نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں جیو پولیٹیکل تناؤ کے باعث سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس

امریکا، ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

وفاقی حکومت کا ہربل ادویات کے فروغ کا فیصلہ، مصطفیٰ کمال نے قانون سازی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہربل ادویات وقت کی اہم ضرورت ہیں اور حکومت ملک میں جڑی بوٹیوں و روایتی ادویات کے فروغ کے لیے جامع اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بڑھتی ہوئی بیماریوں کے پیش نظر صرف ہسپتال بنانا کافی نہیں ہے بلکہ ہیلتھ

وفاقی حکومت کا ہربل ادویات کے فروغ کا فیصلہ، مصطفیٰ کمال نے قانون سازی کا اعلان کر دیا Read More »

مظفرآباد:40 ہزار روپے مالیتی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیئے۔ نیشنل سیونگز نے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پہلا انعام جیتنے

مظفرآباد:40 ہزار روپے مالیتی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان Read More »

یورپی ممالک میں نئے مائیگریشن قوانین، غیرقانونی قیام پر سختی

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن معاہدے کا اطلاق شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نظام کو زیادہ تیز، منظم اور مؤثر بنانا ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن

یورپی ممالک میں نئے مائیگریشن قوانین، غیرقانونی قیام پر سختی Read More »

ملک بھر میں گروسری اور کریانہ اسٹورز کے اوقات کار رات 10 بجے تک بڑھا دیے گئے

حکومت نے ملک بھر میں جاری کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن مہم میں جزوی نرمی کرتے ہوئے گروسری اور کریانہ اسٹورز کھلے رکھنے کے اوقات کار میں اضافے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عوامی سہولت کو مدنظر

ملک بھر میں گروسری اور کریانہ اسٹورز کے اوقات کار رات 10 بجے تک بڑھا دیے گئے Read More »

فی تولہ

سونا فی تولہ سونا 12 ہزار 627 روپے سستا ہو گیا!

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باعث پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز سونے اور چاندی کے نرخوں میں ریکارڈ کمی درج کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی سطح پر فی تولہ سونا 12 ہزار 627 روپے کی

سونا فی تولہ سونا 12 ہزار 627 روپے سستا ہو گیا! Read More »