کاروبار

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج جمعرات، 16 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں اور ان میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ مارکیٹ کی موجودہ مستحکم صورتحال کے باعث 24 قیراط سونے کی قیمت 428,000 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق، جہاں […]

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار Read More »

پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا نیا انقلاب؛ ملک کا پہلا ‘انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ’متعارف!

پاکستان کے سب سے بڑے ڈیبٹ کارڈ جاری کنندہ بینک ’HBL‘ نے ملکی ادائیگیوں کے نیٹ ورک ’پے پاک‘ اور چینی عالمی مالیاتی ادارے ’یونین پے انٹرنیشنل‘ کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا ’کو بیج ڈیبٹ کارڈ‘ لانچ کر دیا ہے۔ ’کو بیج ڈیبٹ کارڈ‘ یہ منفرد کارڈ مقامی اور عالمی دونوں سطح پر کام

پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا نیا انقلاب؛ ملک کا پہلا ‘انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ’متعارف! Read More »

کمی

ہر لیٹر پیٹرول پر حکومت کو کتنی وصولی ہوتی ہے؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سامنے آنے والی ایک میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فی لیٹر پٹرول کی قیمت کا ایک بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں، لیویز اور حکومتی چارجز پر مشتمل ہے، جس کے باعث صارفین پر مالی بوجھ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع

ہر لیٹر پیٹرول پر حکومت کو کتنی وصولی ہوتی ہے؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے Read More »

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی

جیٹور پاکستان کی حال ہی میں لانچ ہونے والی پلگ ان ہائبرڈ ایس یو وی، جیٹور ٹی ٹو آئی ڈی ایم (Jetour T2 i-DM) کو پاکستانی مارکیٹ میں انتہائی شاندار اور تاریخی ردعمل ملا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل تفصیلات کے مطابق، بکنگز کھلنے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر اس

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی Read More »

ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کو ریلیف دیتے ہوئے گرین پلیٹ والی دکانوں پر چھاپوں پر پابندی لگا دی۔ ایف بی آر کے مطابق گرین پلیٹ آویزاں دکانوں میں ان لینڈ ریونیو افسر داخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کیلئے خصوصی

ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کو بڑا ریلیف دیدیا Read More »

روس سے تیل کی خریداری :بھارت پر100فیصد ٹیرف عائد، امریکی سینیٹ میں تاریخی بل پیش

واشنگٹن / نئی دہلی: امریکی سینیٹرز کے ایک دو طرفہ (بائی پارٹیسن) گروپ نے بھارت پر ٹریف کا ترمیمی بل پیش کر دیا ہے،۔ جس کے تحت روس سے خام تیل خریدنے والے ممالک، بالخصوص بھارت اور چین پر 100 فیصد تک کے بھاری تجارتی ٹیرف (محصولات) عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ امریکی

روس سے تیل کی خریداری :بھارت پر100فیصد ٹیرف عائد، امریکی سینیٹ میں تاریخی بل پیش Read More »

پٹرولیم سپلائی محدود،ملک بھرمیں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بعد پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ امریکا ایران جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا

پٹرولیم سپلائی محدود،ملک بھرمیں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ Read More »

آزاد کشمیر بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں، شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال مسترد کر دی

دارالحکومت مظفرآباد،ہٹیاں بال اور وادی لیپہ کے شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی لانگ مارچ اور ہڑتال کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں علاقوں میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق، شہر

آزاد کشمیر بھر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں، شہریوں نے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال مسترد کر دی Read More »

پاکستان

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو سونا خریدنے کے خواہشمند افراد اور سرمایہ کاروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، مقامی صرافہ بازاروں میں

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا Read More »

آزادکشمیر

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور موجودہ رکن قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان کی جانب سے حلقہ ایل اے-32 (چکار، ضلع ہٹیاں بالا) میں ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی تقسیم کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن کو باضابطہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ آزاد

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور Read More »