کاروبار

سستی نہیں بلکہ مفت سبزی حاصل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب کامنفرد منصوبہ

لاہور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت سبزیوں کی فراہمی کے لیے ایک منفرد منصوبہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر مہنگائی کے مارے عوام کے لیے ’’سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی‘‘ کے نام سے اس […]

سستی نہیں بلکہ مفت سبزی حاصل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب کامنفرد منصوبہ Read More »

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آگیا

حکومت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آ گیا۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے مجوزہ پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ہفتے احتجاج اور ہڑتال پر غور کا اعلان کر دیا

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی پر پیٹرول پمپ مالکان کا ردعمل آگیا Read More »

اثرات

پٹرول 5 روپے 44 پیسے ، ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے 44پیسے اور ڈیزل کی قیمت 31روپے 5 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 354روپے35پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت316رروپے 33پیسے مقرر کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پٹرول 5 روپے 44 پیسے ، ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرےگا، وفاقی وزیرپٹرولیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرےگا۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی،عالمی توانائی بحران کا خدشہ ہے، عالمی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی

اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرےگا، وفاقی وزیرپٹرولیم Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع،روزانہ کی بنیاد پر نوٹیفکیشن کی تجویز

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آئندہ ہفتے کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 25روپے اور پٹرول 15سے 20 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔ ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم

پٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع،روزانہ کی بنیاد پر نوٹیفکیشن کی تجویز Read More »

دورہ

محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں بوئنگ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کیلئے نئے طیاروں کے حصول پر بات چیت کی۔ اجلاس میں پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے ایک وفد

محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

سونے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کی کمی

پاکستان میں صرافہ مارکیٹ کے حوالے سے ایک بڑی اور اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم ہزاروں روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، مقامی اور عالمی مارکیٹ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کی کمی Read More »

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی تازہ جی ایس پی پلس جائزہ رپورٹ پاکستان کیلئے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کو ایک بار پھر اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین اور چین کا سربراہی اجلاس کشیدہ تعلقات

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن Read More »

شہرِ بے مثال میں زندگی معمول پر واپس؛ مظفرآباد میں ہڑتال مسترد، تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں طویل تعطل کے بعد بالآخر تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئی ہیں اور شہر بھر میں کاروبار اور ٹریفک کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ شہری اب اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں واپس آ چکے ہیں، جس سے بازاروں میں خریداروں کا غیر معمولی رش دیکھا جا رہا

شہرِ بے مثال میں زندگی معمول پر واپس؛ مظفرآباد میں ہڑتال مسترد، تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئیں Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج جمعرات، 16 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں اور ان میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ مارکیٹ کی موجودہ مستحکم صورتحال کے باعث 24 قیراط سونے کی قیمت 428,000 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق، جہاں

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار Read More »