کاروبار

وزیراعظم نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیےقرضوں کا ہدف دگنا کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے قرضوں کا ہدف دگنا کرکے سال 2028 تک 2.2 ہزار ارب روپے کرنے کی خصوصی ہدایت کر دی ہے، جبکہ اس وقت موجودہ ہدف 1.1 ہزار ارب روپے ہے۔ پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ […]

وزیراعظم نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیےقرضوں کا ہدف دگنا کر دیا Read More »

میٹا نے 2 نئے اے آئی ماڈلز ‘میوز ونڈو’ اور ‘میوز ونڈر فل’ متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی میٹا نے اپنے 2 نئے فلیگ شپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز “میوز ونڈو” اور “میوز ونڈر فل” باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں۔ یہ دونوں نئے ماڈلز میٹا کے “میوز اسپارک” اے آئی ماڈل پر بنیادی طور پر مبنی ہیں، جس کو رواں سال 2026 میں ہی

میٹا نے 2 نئے اے آئی ماڈلز ‘میوز ونڈو’ اور ‘میوز ونڈر فل’ متعارف کرا دیے Read More »

ہائی کورٹ

تعلیمی پیکج 2026 کیس چیف جسٹس ہائی کورٹ کو منتقل،رِٹ پٹیشن پر اہم پیشرفت

تعلیمی پیکج 2026 کو ری وزٹ کرنے کے کابینہ فیصلے کے خلاف دائر سردار مختار احمد خان بنام آزاد حکومت وغیرہ کے عنوان سے رِٹ پٹیشن جسٹس سردار محمد اعجاز خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہے۔ اس اہم مقدمے کی پیروی ایڈووکیٹ ثاقب عباسی کر رہے ہیں۔ ناظرین، میں اس وقت

تعلیمی پیکج 2026 کیس چیف جسٹس ہائی کورٹ کو منتقل،رِٹ پٹیشن پر اہم پیشرفت Read More »

ایڈہاک ایکٹ کیس: سپریم کورٹ ،ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشنز سماعتوں کی تاریخیں مقرر

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں ایڈہاک ایکٹ معطلی کی نسبت ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت 15 اکتوبر کو ہوگی جبکہ ہائی کورٹ میں ایڈہاک ایکٹ کی نسبت دائر رِٹ پٹیشنز کی تاریخِ سماعت کل 14 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے ایکٹ معطلی

ایڈہاک ایکٹ کیس: سپریم کورٹ ،ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشنز سماعتوں کی تاریخیں مقرر Read More »

oil price

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتیں نیچے آ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری سیشن کے دوران تقریباً 2 ڈالر فی بیرل اضافے کے بعد تیل کی قیمتیں دوبارہ نیچے آ گئی ہیں، جبکہ عالمی توانائی مارکیٹ میں رسد سے متعلق خدشات اور روسی ڈیزل کی برآمدات میں ممکنہ اضافے نے سرمایہ کاروں کی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتیں نیچے آ گئیں Read More »

عازمین حج

مقررہ تاریخ تک دوسری قسط ادا نہ کرنے کی صورت میں حج درخواست منسوخ کرنے کا اعلان

وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے عازمین کو متنبہ کیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک دوسری قسط ادا نہ کرنے کی صورت میں ان کی حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری

مقررہ تاریخ تک دوسری قسط ادا نہ کرنے کی صورت میں حج درخواست منسوخ کرنے کا اعلان Read More »

ملتان:رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 زخمی

کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ٹرین کو ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اور پولیس حکام کی

ملتان:رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 زخمی Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل،پیٹرول سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر  کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 66پیسے سستا،ڈیزل فی لیٹر 52پیسے

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل،پیٹرول سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں مہنگا

پیر کے روز عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اہم پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں جہاں ایک طرف سونے کی اسپاٹ قیمت 0.3 فیصد اضافے کے بعد 4,206.01 ڈالر فی اونس تک پہنچی اور 2 اکتوبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح کو چھو

پاکستان میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں مہنگا Read More »

ڈیجیٹل اسکالرز پروگرام ، 10 ہزار طلبہ کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کا ہدف

پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیجیٹل اسکالرز پروگرام کے نئے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کالجوں اور جامعات کے 10 ہزار طلبہ کو بنیادی ڈیجیٹل مہارتوں، تجزیاتی سوچ اور مسائل حل کرنے کی جدید صلاحیتوں سے آراستہ

ڈیجیٹل اسکالرز پروگرام ، 10 ہزار طلبہ کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کا ہدف Read More »