سعودی عرب میں کفیل کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین کے قانونی حقوق واضح کر دیے گئے
سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ملازمت کے معاہدے، تنخواہ، نوٹس اور ملازمت ختم کرنے سے متعلق واضح قوانین موجود ہیں۔ تمام کارکنوں کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ کوئی بھی ملازمت شروع کرنے سے پہلے معاہدے کی تمام شرائط کو اچھی طرح سمجھیں اور اپنے بنیادی حقوق […]
سعودی عرب میں کفیل کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین کے قانونی حقوق واضح کر دیے گئے Read More »









